Hakeem Arshad malik

Hakeem Arshad malik

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Arshad malik, Health/Beauty, District and Tehsil Kotli Village Dhanwan Azad Kashmir, Azad Kashmir.

30/10/2022
19/10/2022

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤

15/10/2022

صبح آگہی کے شبنمی قطرے
(73)
قبلہ حضرت صاحب رحمتہ اللہ علیہ ذکر کے لئے جو تسبیح عنایت فرماتے تھے۔ وہ عموما تیار شدہ ہوتی ۔ مضبوط دھاگے سے بنی ہوتی ۔ اور آگے شمارے لگے ہوتے ۔
بعض دفعہ کسی کو د انوں کے درمیان زیادہ وقفہ والی تسبیح دے کر فرماتے ۔ اس کو بنوا لیں ۔
قبلہ حضرت صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے ایک طالب علم کو موٹے دا نوں والی دو تسبیحیں ذکر کے لیے عطا فرمائی ہوئی تھی ۔ 2006 میں آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اس طالب علم کو ہلکے بھورے ( light brown)رنگ کے د انوں کے درمیان وقفے والی ایک تسبیح عطا فرمائی۔ اور فرمایا کہ اسے بنوالیں ۔ اور سفر وغیرہ میں پڑھا کریں ۔
تسبیح کی مضبوطی کے ضمن میں حضور قبلہ عالم رحمۃ اللہ علیہ کا وہ فرمان مبارک سنایا کرتے تھے ۔کہ ایک دفعہ حضور قبلہ عالم رحمتہ اللہ علیہ نے گو جرانوالہ کے صوفی نذیر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی تسبیح کھلی ( ڈھیلی) دیکھ کر فرمایا ۔
بیلوں کی جوڑی اچھی ہو لیکن ھل پنجالی اچھی نہ ہو تو کاشتکاری اچھی نہیں ہو سکتی ۔

خانقاہ فتحیه گلهار شریف کوٹلی آزاد کشمیر

صلی الله على حبيبه محمد وآله وسلم

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Azad Kashmir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

District And Tehsil Kotli Village Dhanwan Azad Kashmir
Azad Kashmir
MALIK