Touseef Abbasi official

Touseef Abbasi official

Share

Touseef abbasi

Photos from Touseef Abbasi official's post 14/04/2025

پیر چناسی مظفراباد
💜💜💜💜🍁🍁🍁🍁🍁🍁♥️♥️♥️♥️

09/02/2025

11 فـروری 1984 کـو دہـلـی کـی تـہـاڑ جـیـل مـیـں جـب مـقـبـول بـٹ سـے انکـی آخـری خـواہـش پـوچـھـی گـئـی تـو مـقـبـول بـٹ نـے کـہـا "اس تـخـتـہ دار کـی دیـوار مـیـں سـوراخ کـر دو تاکـہ مـیـرے کـشـمـیـر کـی ہـوا مـیـرے جـسـم پـر پـڑے اور اس بـات کـی گـواہـی دے کـہ مـقـبـول بـٹ نـے اپنـی مٹـی کـی خـاطـر پـھـانـسـی کا پھـنـدہ چـوما "

11 فـروری_یـوم_تـجـدیـد_عـہـد

25/01/2025

9 فروری ہاڑی گہل ،،افکار مقبول بٹ شہید ،،سمینار
11 فروری باغ سٹی اور دھیرکوٹ مقبول بٹ شہید چوک میں بابائے قوم مقبول بٹ شہید کی 41 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ضلع باغ

01/01/2025

سوشل میڈیا ہمارے پاس ایک مضبوط ہتھیار ہے اگر ہم اسکا سہی استعمال کریں تو
اگر آپ کو کبھی بھی کسی چیز کا یا بات کا مکمل علم ہو تو بلاخوف و خاطر حق سچ کی آواز اٹھایا کریں چاہئے کچھ بھی کیوں نہ ہو
میں یقین سے کہ سکتا ہو کہ اگر قیصر کہ لئے بھی آواز اٹھائی جاتی تو شاہد بازیاب ہو ہی جاتا
میری زیادہ ملاقاتیں نہی ہیں قیصر سے نہ کوئی خاص دعا سلام بس یہی تعلق تھا کہ وہ میری تصاویر ویڈیوز پر کمنٹ کرتا تھا اور وٹس ایپ پر میرے سٹییس پر اکثر کمپلیمنٹ کرتا تھا لیکن آج یقین کریں ایسا لگ رہا ہے جیسے اپنا بھائی جدا ہوا ہو
دوستوں بھائیوں کہ لئے کھڑے ہوا کریں اگر ان پر مشکل آئے تو باقی قیصر کی شہادت پر زیادہ افسوس یہ ہے کہ اس کہ لئے اسکے دوستوں کا سوشل میڈیا مکمل خاموش رہا جس پر افسوس رہے گا

25/12/2024

ایسا محسوس ہوتا ہے یہ کوئی یورپی جزیرہ ہے
یہ یورپی جزیرہ نہیں مگر یہاں کے زیادہ تر لوگ برطانیہ اور یورپ میں آباد ہیں
اس جزیرہ کو ( نواں محال ) نو محال ( نکہ ) کہتے ہیں جو میرپور جموں کشمیر میں آباد ہے اور آبادی کے تینوں اطراف منگلا ڈیم کا پانی کھڑا ہے !

27/08/2024

تمام اہلیان مناسہ, نمب, بانڈی, ہل, چمنکوٹ اور ملال بگلہ سے اپیل ہے کہ مورخہ 31 اگست کو بیدارئ شعور عوامی کانفرنس جو کہ مرکزی عید گاہ مناسہ میں منعقد پزیر ہے, میں شرکت فرما کر قومی و ملی بیداری کا ثبوت دیں اور آنے والے مہمانوں کا بھرپور استقبال بھی کریں.
یاد رکھیں یہ وہ لوگ ہیں جو بغیر کسی لالچ کے آپ کے, میرے اور آنے والی نسلوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں. آپکی حوصلہ افزائی , اتحاد و اتفاق ہی ہے جو انہیں اس جنگ میں کامیاب کر سکتا ہے. ابھی بہت سارے مسائل ہیں. یاد رکھیں یہ جدوجہد ایک دو دن کی نہیں ہے. اس میں وقت, جان اور مال درکار ہے.
امید ہے آپ لوگ شرکت فرما کر اس بیغیرت, مفاد پرست , وظیفہ خور اور سکیم خور مافیا کو شکست دیں گے.

09/08/2024

اللّٰہ پاک یاسین ملک کی حفاظت فرما اور رہائی کے اسباب فرما آمین ثم آمین

13/06/2024

سرساوہ والوں کی مہمان نوازی دیکھ لو،
کشمیری مہمان نواز ہیں شکریہ انوار الحق آپ نے ایسا کر دیا کہ ساری قوم کو ایک پیج پر اگٹھا کر دیا ہے

30/03/2024

اشفاق مجید وانی شہید کی ڈائری پر لکھا پہلا جملہ
" کاش جمعہ کا دن ہو میں حالت روزہ میں ہوں اور شہید ہوجاوں "
اور پھر 3 رمضان المبارک بروز جمعہ 30 مارچ 1990
اولین کمانڈر انچیف JKLF اشفاق مجید وانی شہید کی خواہش پوری ہوئی اور آپ نے ریاست جموں کشمیر کی مکمل آزادی و خودمختاری کے لیے اپنی جان کا نظرانہ پیش کیا۔
@

06/01/2024

اللہ پاک یاسین ملک کو سلامت رکھے
امین
Everyone
@

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Azad Kashmir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Bagh
Azad Kashmir