Sardar Naveed Majeed Official
Give second chances but not for the same mistake
مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
شہریارِ اِرَم تاجْدارِ حرم
نَوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام
شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام
جسکے ماتھے شفاعت کا سہرا رہا
اس جَبِینِ سَعادت پہ لاکھوں سلام
کعبے کے بدرالدجٰی تم پہ کروروں درود
طیبہ کے شمس الضحیٰ تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا
جب نہ خدا ہی چھپا تم پہ کروڑوں درود
ذات ہوئی انتخاب وصف ہوئے لاجواب
نام ہوا مصطفےٰ تم پہ کروڑوں درود
فرش والے تیری شوکت کا علو کیا جانے
خسروا عرش پے اڑتا ہے پھریرا تیرا
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفےٰ
سیدی اعلیٰ حضرت پہ لاکھوں سلام
وادی رضا کی ہے کوہ ہمالہ رضا کا ہے
جس سمت دیکھئے وہ علاقہ رضا کا ہے
ملک سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم
جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دیئے ہو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir
11030