BILAL BUTT Palandri AK
Almighty Allah create this universe.We try our best to explore creations.We need your support
23/01/2023
سابقہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کی مسجد کی کالین کافی پرانی اور خراب ہوچکی ہے ۔صاحب حیثیت تاجروں اور اس مسجد سے متعلقہ باقی نمازیوں سے قالین کی تبدیلی میں تعاون کی اپیل ہے ۔بیشک اللہ کے گھرکا خیال رکھنے والوں کا اللہ خیال رکھتا ہے ۔۔
09/01/2023
بیتراں ٹنگی گلہ روڈ پر ایک اور حادثہ سردار امتیاز صاحب کی گاڑی حادثہ کا شکار شکر اللہ الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اللہ پاک امتیاز صاحب کو جلد صحتیاب کرے آمین 🤲
09/01/2023
دیوان شریف اکاموڈیش سائیٹ کا کامیاب وزٹ بہت سے لوگوں کی شرکت سائیٹ پر تیزی سے ڈویلپمنٹ جاری ہے
سوسائٹی میں گھر بنانا ہر ایک کا خواب ہے ابھی قیمت بہت مناسب ہے لہذا جلدی آئیں اور اپنا پلاٹ بک کروائیں
سردی کے اس سخت موسم میں اپنی چار دیواری کے اندر موجود گرم بستر جیسی نعمت پر خدائے وحدت کا شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا 🙏❤️
01/01/2023
کتے کی دم بھی سیدھی ہوگئی, انجیر کا پھول بھی نظر آگیا , اونٹ بھی رکشے میں آگیا
01/01/2023
افسوس ناک خبر ۔میرے پیرےمرشد سائیں فیاض ویران مٹور والے پردہ فرماگے ھیں اللہ پاک سے دعا ھے اللہ پاک میرے مرشد کی کامل مغفرت فرماۓ آمین ۔31/12/2022
30/12/2022
دوڑ کے مقابلوں میں فنش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا کا ایتھلیٹ عبدالمطیع سب سے آگے تھا، مگر اس نے سمجھا کہ وہ دوڑ جیت چکا ہے۔
اس کے بالکل پیچھے سپین کا رنر ایون فرنینڈز دوڑ رہا تھا- اس نے جب دیکھا کہ مطیع غلط فہمی کی بنیاد پر رک رہا ہے تو اس نے اسے آواز دی "دوڑو ابھی فنش لائن کراس نہیں ھوئی"
عبدالمطیع اس کی لینگوئج نہیں سمجھتا تھا اس لئیے وہ بالکل سمجھ نہیں سکا۔ یہ بہترین موقع تھا کہ فرنینڈز اس سے آگے نکل کے دوڑ جیت لیتا مگر اس نے عجیب فیصلہ کیا اس نے عبدالمطیع کو دھکا دے کے فنش لائن سے پار کروا دیا۔
تماشائی اس اسپورٹس مین اسپرٹ پر دنگ رہ گئے، فرنینڈز ہار کے بھی ہیرو بن چکا تھا۔
ایک صحافی نے بعد میں فرنینڈز سے پوچھا تم نے یہ کیوں کیا؟
فرنینڈز نے جواب دیا
"میرا خواب ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ قائم کریں جہاں کوئی دوسرے کو اس لئے دھکا دے تاکہ وہ جیت سکے۔"
صحافی نے پھر پوچھا "مگر تم نے کینیا کے ایتھلیٹ کو کیوں جیتنے دیا؟"
فرنینڈز نے جواب دیا
"میں نے اسے جیتے نہیں دیا، وہ ویسے ہی جیت رہا تھا، یہ دوڑ اسی کی تھی"
صحافی نے اصرار کیا" مگر تم یہ دوڑ جیت سکتے تھے؟"
فرنینڈز نے اس کی طرف دیکھا اور بولا
" اس جیت کا کیا میرٹ ہوتا؟ اس میڈل کی کیا عزت ہوتی؟ میری قوم میرے بارے میں کیا سوچتی؟"
اقدار نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں۔ ہمیں اپنے بچوں کو کیا سکھانا چاہئیے، "بلاشبہ یہ کہ جیتنے کےلئے کوئی بھی ناجائز طریقہ اختیار نہیں کرنا۔" وہ آپ کی نظر میں جیت ہوسکتی ہے، دنیا کی نظر میں آپ کو بددیانت کے علاوہ کوئی خطاب نہیں ملے گا!
28/12/2022
beauty
23/12/2022
میرپور افسوسناک 💔🥺
اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تا کہ اس نوجوان کے والدین کا پتہ چل سکے
اس لڑکے کا رٹہ میرہ ایکسیڈینٹ ہوا ہے گونگا ہونے کی وجہ سے اپنے بارے میں کچھ نہیں بتا رہا اگر کوئی اس لڑکے کو جانتا ہے تو اس نمبر پہ رابط کرے 03445126487
03445396118
اللّه پاک احسانیاں پیدا کرے💔🥺🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir
BUTT2888