Subhan Sohail Mughal
plz supprt and subscribe my page
24/11/2024
اعلان وفات ،
كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
سماہنی کا نوجوان چوہدری ولید بحرین میں ٹریفک حادثہ میں زندگی کی بازی ہار گیا مرحوم کی المناک موت کی خبر پر علاقہ کی فضا سوگوار بحرین میں نماز جنازہ ادائیگی کے بعد میت آج آبائی ملک کشمیر روانہ کر دی جائے گی جہاں ڈنہ میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی
تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد اسلم ڈنہ والوں کا جوان سال بیٹا ،چوہدری وحید اور چوہدری حمزہ کا بھائی چوہدری ولید اسلم گزشتہ روز بحرین میں موٹر سائیکل کا حادثہ رونما ہونے سے موقع پر وفات پا گیا ہے جس کی نماز جنازہ بحرین میں ادا کر کے مرحوم کی میت آبائی ملک آج رات بارہ بجے روانہ کر دی جائے گی سماہنی ڈنہ میں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇭🇧🇭🇧🇭
17/11/2024
15/11/2024
خبر غم
☜ اعلان فوتگی؎
۞كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۞
"ہر جاندار چیز نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے"؎
۞اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۞
"بے شک ہم سب اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ جانا ھے
نہایت دکھ اور افسوس کےساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ رئیس مغل اور عمر مغل کے بڑے بھائی اور محمد شفیع مغل مرحوم کا بڑا بیٹا اور مغل عاشق حسین کا جمائی رفیع مغل رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور قبر کی منزلییں آسان فرمائیں
نماز جنازہ 15نومبر2024 شام 6بجے تھاتھی گراؤنڈ میں ادا کیا جائے گا نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ایصال ثواب حاصل کریں
آمیــــــــــــن ثمہ آمیــــــــــــن
12/11/2024
I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
12/11/2024
! دعا برائے صحت یابی کی اپیل.
°وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ°
°اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ﷲﷻ مُجھے شِفاء دیتا ہے. ہمارے معزز رہنما بھائی رفیع مغل صاحب کی طبیعت اچانک خراب ہے تمام بھائیوں سے گزارش ہے بھائی رفیع کیلئے دعا کریں اللّٰہ پاک بھائی کو صحت عطا کریں آمین
09/05/2024
☆☆☆☆☆دنیا و آخرت کی کامیابی کے لیے☆☆☆☆☆
☆☆☆☆ مسجد کی تعمیر میں حصہ ڈالئے۔☆☆☆☆
بنہ ڈنہ میں مسجد کی توسیع کا کام جاری ہے۔ صاحب ثروت حضرات سے استدعا ہے کہ اپنے والدین اور اہل و اعیال کے ایصال ثواب اور اخروی کامیابی کیلئے مسجد کی تعمیر میں حصہ ڈالیں۔ تا کہ جلد از جلد مسجد کی تعمیر کا کام پایہ تکمیل کو پہنچ سکے۔
جزاکم اللہ خیرا" کثیرا۔
مسجد کے فنڈ کے لئے طارق محمود نے اپنا اکاؤنٹ ایم سی بی بینک چوکی میں کھلوایا گیا ہے
Name :- Tariq Mahmood
Account No:- 1165390131000246
IBAN:- PK42MUCB1165390131000246
مزید مسجد کے بارے میں معلومات کے لئیے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
03445556632
اس پوسٹ کو آگئے شئیر لازمی کیجئے تاکہ لوگ دنیا وآخرت کی کامیابی میں حصہ ڈال سکے
Yemen 🇾🇪
Way too Aden Yemen🇾🇪🇸🇦
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir