Luqman Malik

Luqman Malik

Share

Luqman Malik

31/01/2023

ایسے جملے کون بولتا تھا۔۔۔۔۔😳

31/01/2023
30/01/2023

مردہ اپنی کروٹ بھی نہیں بدل سکتا
تم اسے تقدیریں بدلنے والا سمجھتے ہو۔۔۔۔؟

29/01/2023

پٹرول کی قیمت فی لیٹر کے حساب سے ہر ملک میں مختلف ہیں
پاکستان :250
ترکی :291
پولینڈ:322
سوئز لینڈ:427
ناروے:518

یوتھیے پہلے ایسی ہی پوسٹیں کرتے تھے....🤣

آیا کچھ یاد ۔۔۔۔؟

29/01/2023

پانچ روپے پٹرول بڑھا تھا تو میاں صاحب میٹنگ چھوڑ گئے تھے آج تو انکا دنیا چھوڑ جانا بنتا ہے.....!!!

26/01/2023

کل بروز جمعہ تمام لوگ 12 سے 12:30 تک عمران خان کا ساتھ دینے کے لئے کھڑے ہوں 👬👭🧑‍🤝‍🧑👯🕺💃🤸🤣😂

26/01/2023

یہ؛ نوائے وقت؛؛ والے پتہ نہیں نشہ میں تھے عرس کسی اور بابے کا ہے اور تصویر ہمارے شیخ الحدیث مولانا عبد الحمید ہزاروی رحمہ اللہ کی لگا دی کان کھول کر سن لوو بھئی اج توں بعد بابے آپو اپنے😁

26/01/2023

سویڈن اور یورپین میں جو قرآن مجید کی بے حرمتی کی گئ (استغفر اللہ)۔
اسلامی ممالک میں مختلف قسم کے احتجاج ہوئے ۔
پر سب سے مؤثر طریقہ احتجاج یہ ہے کہ ہم میں سے ہر شخص خود کو اور اپنی اولاد کو قرآن کریم کا حافظ و عالم بنانے کا عہد کرے......!!!

25/01/2023

قرآنِ پاک کی بے حرمتی پر اگر تم باہر نہیں نکلے
اور اپنے کسی لیڈر نواز زرداری عمران کو گرفتاری سے بچانے کے لیے تم بھاگے چلے آتےہو تو سنو تم غلام ہی نہیں اول درجے کے منافق بھی ہو

24/01/2023

سویڈن میں قرآن پاک جلائےجانےپہ تحریک لبیک کااحتجاج دیکھنےکیلئےمیں سوشل میڈیاپہ بھاگ دوڑکررہاہوں دکھائی نہیں دیا کہیں پہ بھی......

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Azad Kashmir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir
05827