Aqib Khan

Aqib Khan

Share

cricket

15/02/2026

My Coffer

05/02/2026

یہ معصوم بچی اپنا نام سدرہ بتاتی ہے۔ جون 2019 میں سرگودھا روڈ فیصل آباد سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ اس وقت بچی کو اپنے گھر یا اہلِ خانہ کے بارے میں کوئی معلومات معلوم نہیں تھیں، جس کی وجہ سے اس کی شناخت ممکن نہ ہو سکی۔

2019 سے اب تک سدرہ ایک فلاحی ادارے میں مقیم ہے جہاں اس کی مکمل دیکھ بھال اور پرورش کی جا رہی ہے۔ اس تمام عرصے کے دوران اس کے ورثاء کا سراغ نہیں لگایا جا سکا، مگر تلاش کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

سب سے گزارش ہے کہ سدرہ کے والدین یا اہلِ خانہ کو تلاش کرنے میں میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں۔ ممکن ہے آپ کی ایک پہچان یا ایک اطلاع اس معصوم بچی کو اس کے اپنے گھر کی خوشیوں سے دوبارہ ملا دے۔

TikTok · AQIB Kashmiri"""+ 18/01/2026

TikTok · AQIB Kashmiri"""+ Check out AQIB Kashmiri"""+’s video.

Telephone

Website