Sardar Anees Kashmiri V Logs
V Logs Every Content
کشمیر 😘😘🥰
ONE MORE ❤️❤️❤️
Kashmir sports channal Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل
LOVE
کشمیر 😘
Kashmir sports channal
15/05/2025
السلام علیکم ۔۔
آل آزاد کشمیر اوپن سنوکر ٹورنامنٹ 2025۔
مورخہ۔ 17، 18 مئی 2025۔ بروز ہفتہ ، اتوار ۔
زیر اہتمام ۔ پونچھ سنوکر ایسوسی ایشن ۔
بمقام ۔ کشمیر سنوکر لاج 2
ٹاپ فلور گلف مارکیٹ راولاکوٹ آزاد کشمیر ۔
انعامات ۔
ونراپ= 40 ہزار + ٹرافی 🏆۔
رنراپ= 20 ہزار+ ٹرافی 🏆۔
سیمی فائنلسٹ= 5 ، 5 ہزار ۔
بھگ بریک 100+ = 2ہزار۔
اس پورے ٹورنامنٹ کا ہر ایک میچ آپ کو Poonch sports channel.\ پونچھ سپورٹس چینل سے لائیو دیکھایا جائے گا۔
نوٹ ۔
میچ ڈرازنگ 16 مئی 2025 رات 09 بجے ہو گی ۔ وقت کی پابندی کا حاص خیال رکھا جائے۔۔
رابطہ نمبر۔
مفتی رضوان= 03345762011.
گوہر= 03465107604.
اطیب علی= 03005396365.
نوٹ۔ اس کھیل کو مثبت انداز میں دنیا میں دکھانے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے کلچر میں سنوکر کو بہت برا سمجھا جاتا ہے حالانکہ یہ ایک انٹرنیشنل گیم ہے اس کو مثبت بنانے کے لیے ہم اپنی ہر کوشش کریں گے اور انتظامیہ کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے چینل کو لائیو براڈکاسٹنگ کے لیے مدعو کیا تاکہ اس کھیل کے مثبت پہلو ہم لوگوں کے سامنے رکھ سکیں ۔
شکریہ ۔
Live on.
Poonch sports channel./پونچھ سپورٹس چینل
14/05/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nouman Naeem, Shoaib Riaz, Sardar Irfan Arshid, Ansar Khan, Sardar Saeed Tain, Malik Faizan, Tahir Shahroom, Malik Khalid, Malik Moiz, Sardar Khalid, Nasir Khurshad, Ansar Latif, Haseeb Sakhi, Abdullah Khan, Asad Tasveer Asad Tasveer, Shazaib Khan Khan, Haris Javeed, محمد بلال, Tariq Hussain, Saeed Akbar Saeed Akbar, Abdul Waheed Dilwale Dulhania, Zaheer Javed
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Azad Kashmir