Dn Muhammad Ammar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dn Muhammad Ammar, Health/Beauty, Bagh, Azad Kashmir.
Transform Your Health with DN Muhammad Ammar! | Consultant Nutritionist | MNT Specialist | Fitness Trainer | Book a consultation at Ammar Nutrition Clinic, Bagh | Let's achieve your wellness goals together!"
اینٹی بائیوٹکس ادویات کااستعمال
ڈاکٹر عتیق الشفاء ہسپتال باغ
Uric acid treatment through nutrition and supplements
Only for education
video
صبر ،شکر اور امید سے بہت سی بیماریاں ٹھیک ہو جاتی ہیں
Comfort zoon, workout zoon, burn out zoon
Tension kia ha?
What is stress
Stress and craving
02/12/2025
🌿 Digestive Care Plus – ہاضمے کا مکمل قدرتی حل! 🌿
اگر آپ کو گیس، اپھارہ، بدہضمی، جلن، قبض، بھوک کی کمی، یا بھاری پن رہتا ہے تو
Digestive Care Plus آپ کے لیے بہترین اور قدرتی فارمولا ہے۔
⭐ Digestive Care Plus کے خاص فوائد:
✔ گیس اور اپھارہ ختم
پیٹ میں پھولاؤ، بوجھ اور بھاری پن کو قدرتی طور پر دور کرے۔
✔ قبض کا مکمل خاتمہ
آنتوں کو نرم کر کے نارمل موومنٹ بحال کرے۔
✔ بدہضمی اور جلن میں فوری آرام
کھانے کے بعد جلن، تیزابیت اور سینے کی بھاری کیفیت کم کرے۔
✔ بھوک میں اضافہ
معدہ مضبوط کرے اور قدرتی طور پر بھوک بہتر بنائے۔
✔ Stomach Lining کی Healing
Licorice, peppermint اور dandelion معدے کی سوزش کو کم کر کے healing تیز کرتے ہیں۔
✔ Digestive Enzymes Boost
Papain اور bromelain جیسے enzymes کھانا جلدی ہضم کرواتے ہیں۔
✔ Gas + Bloating Control
پیٹ کے اندر trapped gases کو خارج کر کے فوری سکون دیتا ہے۔
✔ Gut Detox + Cleansing
آنتوں کی صفائی، toxins کا اخراج اور gut microbiome بہتر کرتا ہے۔
✔ Hand & Feet Burning میں آرام
معدہ ٹھیک ہونے سے body inflammation کم ہوتی ہے۔
✔ Overall Digestion Support
پیٹ، معدے اور آنتوں کو اندر سے مضبوط بناتا ہے
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
17/11/2025
ورلڈ COPD ڈے — سانس کی حفاظت، زندگی کی حفاظت!
COPD کیا ہے؟
یہ پھیپھڑوں کی ایک خطرناک بیماری ہے جس میں سانس پھولنے لگتا ہے، کھانسی لمبی چلتی ہے اور سینے میں جکڑن رہتی ہے۔
خطرے کی بڑی وجوہات:
🚬 سگریٹ / حقہ / انڈور اسموک
🔥 دھواں، مٹی، آلودگی
🏭 ورک پلیس پولیوشن
اہم نشانیاں:
😮 سانس پھولنا
😷 مسلسل کھانسی
🫁 سینے میں خرخراہٹ / جکڑن
اپنی اور اپنے پیاروں کی سانس بچائیں:
✔ دھواں چھوڑیں
✔ گھر کو وینٹیلیٹ رکھیں
✔ اگر کھانسی 3 ہفتے سے زیادہ ہو تو ٹیسٹ لازمی کروائیں
سانس زندگی ہے
What is pica
Treatment through nutrition and supplements
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Azad Kashmir