Aqib Mehmood
support
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 9 جون 2026 کی کال دے دی ✌️
کیا آپ ایک مرتبہ پھر عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لبیک کہیں گے؟💪💪💪
゚vira #عاقب ゚viralシ
゚viralシ ゚vira lシfypシ゚viralシ
24/02/2026
AMEEN SUMAMEEN🤲🤲🤲
24/02/2026
محبت کا ثبوت ہی نکاح ہے ۔کسی کو پسند کرنا کوئی گناہ نہیں اسلام پسند کی شادی کی اجازت دیتا ہے ۔۔بابا جی نے اپنی محبت 🤲🤲کا ثبوت نکاح کر کے دیا ۔۔اللہ پاک جوڑی سلامت رکھے ۔۔
2 دن بعد جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال آنے والی ہے یہ کال پہلے سے کہیں زیادہ سخت اور فیصلہ کن ہوگی کیا آپ أس کے لیے مکمل تیار ہیں🥀🥀
23/02/2026
آزاد کشمیر کے پُرفضا علاقے ملوٹ باغ کی ایک بیٹی ڈاکٹر فریحہ ابفراہیم آج سوال بن کر ہمارے سامنے کھڑی ہے وہ بچی جس نے میڈیکل کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی، جس نے اپنی محنت کے بل بوتے پر فاطمہ جناح میڈیکل کالج میں داخلہ پایا اور جو اپنے آخری سال میں تھی وہ صرف ایک طالبہ نہیں ایک خواب تھی....اس کے گھر کی دہلیز اس کے سفید کوٹ کی منتظر تھی اس کا گاؤں اس کی واپسی کا انتظار کر رہا تھا کیونکہ وہ اس علاقے کی پہلی بیٹی تھی جو ڈاکٹر بننے جا رہی تھی مگر چند گھنٹے پہلے تک گھر والوں سے معمول کے مطابق بات کرنے والی یہ ہنستی مسکراتی لڑکی اچانک تیسرے فلور سے گرنے کے واقعے میں جان کی بازی ہار جاتی ہے
کہا جاتا ہے کہ سر پر چوٹ موت کی وجہ بنی مگر سوال یہ ہے کہ اگر گرنے کا واقعہ تھا تو صرف سر ہی کیوں متاثر ہوا؟ اگر خودکشی تھی تو اس کے واضح شواہد کہاں ہیں؟ سی سی ٹی وی ریکارڈ سامنے کیوں نہیں لایا گیا؟ اور واقعے کے فوراً بعد ادارے کی سرگرمیاں معطل کیوں کر دی گئیں؟
یہ تحریر الزام نہیں انصاف کی اپیل ہے...ایک ماں کی سسکیاں ایک باپ کی ٹوٹی ہوئی آواز اور ایک گاؤں کی ادھوری امیدیں ہم سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ سچ سامنے آئے...ہماری بیٹی کے لیے شفاف تحقیقات ہوں حقائق عوام کے سامنے رکھے جائیں اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے...
#عاقب محمود
افطاری کے فوری بعد اگر آپ کا لڑکا غائب ہو جاتا ہے تو مبارک ہو فر آپ کا لڑکا سگریٹ چھکتا ہے 🤷🤣🙅🙋
゚viralシ
゚viralシ
゚viralシfypシ゚viralシ
18/02/2026
Cheta showes
#followersreelsfypシ゚viralシfypシ゚viralシ #funnyvideos #trandingreels #followpage
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Azad Kashmir