Hafiz Muhammad Anwer Official
فضیلتہ الشیخ محترم حافظ محمد انور صاحب
صوبائی صدر شعبہ دعوت اصلاح سندھ
20/07/2026
مرکزی مسلم لیگ ضلع بدین کے زیرِ اہتمام عظیم الشان تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا،
جس میں پروفیسر سیف اللہ خالد صاحب (جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ)، حافظ عبدالرؤف صاحب(مدیر شعبہ دعوت واصلاح پاکستان)، فیصل ندیم صاحب (صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ سندھ) اور حافظ محمد انور صاحب ( مدیر شعبہ دعوت واصلاح سندھ) نے خصوصی شرکت کی۔
تربیتی نشست میں ضلع بھر سے ذمہ داران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی، جبکہ تنظیمی امور، فکری تربیت اور عوامی خدمت کے حوالے سے رہنمائی حاصل کی۔
08/07/2026
*تربیتی نشست*
پاکستان مرکزی مسلم لیگ بدین کے زیرِ اہتمام کارکنان کے لیے خصوصی تربیتی نشست کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
نشست میں جناب پروفیسر سیف اللہ خالد صاحب (جنرل سیکرٹر، پاکستان مرکزی مسلم لیگ)،
حافظ عبدالرؤف صاحب(مدیر شعبہ دعوت واصلاح پاکستان) قاری محمد یعقوب شیخ صاحب (چیئرمین رابطہ علماء و مشائخ پاکستان)، محترم فیصل ندیم صاحب (صدر، پاکستان مرکزی مسلم لیگ سندھ) ، حافظ محمد انور صاحب ( مدیر شعبہ دعوت واصلاح سندھ) خصوصی شرکت و خطاب فرمائیں گے۔
20 جولائی / بروز پیر
دوپہر 01بجے
*مقام* : مرکز معاذ بن جبل کھوسکی اسٹاپ بدین
تمام کارکنان سے بروقت شرکت کی درخواست ہے تاکہ قرآن و سنت کی روشنی میں اپنی فکری، اخلاقی اور تنظیمی تربیت کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔
06/07/2026
پاکستان مرکزی مسلم لیگ گولارچی کی جانب سے جامع محمدیہ مسجد میں تربیتی نشست
24/06/2026
مورو جي معزز شخصيت عالم دين عبدالحميد شيخ جي جنازي نماز ادا ڪئي وئي. جنازي نماز حافظ محمد انور پڙھائي. جنازي نماز ۾ ھزارين ماڻھن جي شرڪت ڪئي..مرحوم جي مغفرت لاءِ دعا گھري وئي....
17/06/2026
مرکزی مسلم لیگ سندھ کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف سکھر پریس کلب پر احتجاجی دھرنا۔۔
17/06/2026
نواب شاہ میں ابو حامد بھائی کی عیادت
16/06/2026
حافظ انور صاحب ( مدیر شعبہ دعوت و اصلاح سندھ )
مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کی جانب سے حیدر چوک پر ہونے والے مہنگائی کے خلاف دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے ۔
16/06/2026
حیدر چوک حیدرآباد ۔۔۔۔بے مہار مہنگائی بدانتظامی بدعنوانی رشوت ستانی اور بدامنی کے خلاف دھرنا جاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Badin