Haseeb musla official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haseeb musla official, Health/Beauty, Chak laleka city bahawalnagar, Bahawalnagar.
25/04/2025
پوسٹ غور سے پڑھیں اور شئیر بھی کیجئے
میں نے کبھی کسی چیز کی پرموشن نہیں کی اپنے پیج پر کسی گیم یا کسی بھی ایسی چیز کی جو اپ کو نقصان نہیں لیکن اج میں اپ کے ساتھ ایک ایسی چیز شیئر کرنے جا رہا ہوں جو پاکستان کی اپنی ہے جس میں اپ کے پیسے کسی غیر ملکی کے پاس نہیں جائیں گے لاہور میں رہنے والے یا بڑے شہروں میں جیسا کہ اسلام اباد کراچی فیصل اباد میں رہنے والے جتنے بھی میرے فالوور ہیں وہ سب ان ڈرائیو ینگو پر سفر کرتے ہیں کیا اپ کو پتہ ہے کہ وہ پاکستانی نہیں ہیں اپ کا پیسہ پاکستان سے باہر جاتا ہے جس سے قومی خزانے کو نقصان ہوتا ہے کیوں نہ ہم مل کر عہد کریں کہ اپنا پیسہ اپنے ملک کو دیں اپ جب بھی لاہور یا کسی بھی بڑے شہر میں جائیں فی الحال تو لاہور میں سروس مکمل طور پر بحال ہے اپ نے ائی رائڈ I ride جو کہ مکمل طور پر پاکستانی ایپ ہے اس پر ہی بک کرنا ہے چاہے رکشہ کریں چاہے گاڑی کرے اور ابھی یہ ایپ نئی لانچ ہوئی ہے یہ کسٹمر کو بھی فائدہ دے رہی ہے اور رائڈر کو بھی کیوں نہ ہم مل کر اس کو سپورٹ کریں اور اپ کو پتہ ہے کہ کمیشن کے نام پر ان ڈرائیو ڈرائیوروں کو لوٹ رہی ہے اور ینگو بونس کے نام پر لوٹ رہی ہے اس میں نہ تو کوئی بونس ہے اور نہ ہی کوئی کمیشن بلکہ اپ سے بہت ہی کم پیسے مہینے کی بنیاد پر لیے جاتے ہیں جو کہ اپ ایک دن میں ان دوسری ایپ کو دے دیتے ہیں کیونکہ وہ پاکستانی نہیں ہے اپ کا سارا پیسہ باہر جاتا ہے میرے جتنے بھی فالور ہیں سب سے گزارش ہے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر کے اس پر اکاؤنٹ بنائیں اس کا لنک یہ میں نیچے دے دیتا ہوں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.cipher.irideapp
تمام دوست اس لنک کے ذریعے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کو رجسٹر کریں اپ چاہے لاہور میں ہیں یا کہیں بھی ہیں
لوگ جلتے ہیں تو لاکھ چلیں یہ بلندیاں تو میرا خدا دیتا ہے
14/06/2024
اسلام علیکم! دوستوں یہ میرے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا لنک ہے سب بھائی فالو کریں اور ساری ویڈیوز لائک کر دیں (شکریہ)
👇👇👇
haseeb musla 💯 on TikTok 4423 Followers, 260 Following, 71.4k Likes - Watch awesome short videos created by haseeb musla 💯
02/05/2024
اسلام علیکم !تمام دوستوں سے گزارش ہے۔گاؤں کے خوبصورت مناظر دیکھنے کے لیے میرا یہ ٹک ٹاک اکاؤنٹ فالو کرلیں (شکریہ)
پنڈاوالے on TikTok 15 Followers, 7 Following, 36 Likes - Watch awesome short videos created by پنڈاوالے
اسلام علیکم! سب بھائی کیسے ہیں؟
16/01/2024
سب بھائی مجھے ٹک ٹاک پر فالو کرو (شکریہ)
👇👇👇
haseeb musla 💯 on TikTok 3949 Followers, 113 Following, 48.0k Likes - Watch awesome short videos created by haseeb musla 💯
14/01/2024
*"مخلص رہو لیکن ثابت کرنے کی کوشش مت کرو...* 🔥🥀🖤
14/01/2024
💥مخلص تعلق رکھنے کے روادار ہیں ہم..💯
Category
Contact the business
Address
Bahawalnagar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Haseeb musla official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.