Info Zone
کسان میرا مان
کسان کی خوشحالی
میری اپنی بحالی
ملک کی خوشحالی ہرطرح کی معلومات حاصل کریں۔Get All kind Of Information you want to Know
چھوٹی سی زندگی ہے
15/09/2026
🎯 گلابی سنڈی کے خلاف ابتدا میں نرم زہر کااستعمال، سخت سپرے سے گریز!
شروع میں مؤثر مگر نسبتاً نرم، ماحول دوست اور مناسب لاگت والی دوا کو ترجیح دیں۔ بلاوجہ سخت سپرے کرنے سے پودے پر دباؤ بڑھ سکتا ہے اور پتے سرخی مائل ہو سکتے ہیں (خاص کر سائٹوں اقسام)۔ لیبل کی ہدایت اور مقامی زرعی سفارش کے مطابق سپرے کریں۔
#کپاس #کاشتکار #زراعت
عنوان:
🌱 کپاس میں سوکہ یا ولٹ/مرجاؤ یعنی میٹ ! ممکنہ روک تھام
#کپاس #کاشتکار #زراعت
🌸 گلابی سنڈی آگاہی مہم
"گلابی سنڈی سے بچاؤ، کپاس کی حفاظت!"
#کپاس #کاشتکار #کسان #زراعت
06/09/2026
حالیہ ہیٹ سٹریس/گرمی کی لہر اور پانی کی کمی کپاس کی فصل خاص طور پر سائٹوں کےلئے زیادہ نقصان دہ ہے۔ کاشتکار بھائیوں سوکا نہ آنے دیں اور اچھا سا NPK امپورٹڈ فولئر سپرے کریں.
🎥 ہمارےچک کی کپاس! 🌱☀️ پانی کی فوری ضرورت
🔥
#کپاس #کاشتکار #زراعت #کسان
اج بھائی افتخار صاحب کے ساتھ
۔
۔
۔
۔
ستمبر=ستمگر
🚨
⚠️ ستمبر میں گلابی سنڈی کا حملہ بڑھ رہا ہے! کسان بھائی ہوشیار رہیں 🌱
🔥
#کپاس #کسان #کاشتکار #زراعت
تقویم الرحمان وڑائچ
ستمبر=ستمگر
🚨
⚠️ ستمبر میں گلابی سنڈی کا حملہ بڑھ رہا ہے! کسان بھائی ہوشیار رہیں 🌱
🔥
#کپاس #کسان #کاشتکار #زراعت