Z+ Official

Z+ Official

Share

Z+ Official is a premium brand launched by Dr. Zuhaib Arshad

08/05/2026
05/05/2026

دانتوں کا معائنہ گھر بیٹھ کر کروائیں
Z+ Office by Dr Zuhaib Arshad

04/05/2026

اگر آپ دانتوں یا مسوڑھوں کے مسئلے کے بارے میں آن لائن مشورہ اور نسخہ (Prescription) حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو براہ کرم درج ذیل طریقہ کار پر عمل کریں:
فیس کی ادائیگی: آن لائن کنسلٹیشن فیس 500 روپے ہے۔
اکاؤنٹ کی تفصیلات:
JazzCash نمبر: 03154175460
اکاؤنٹ ٹائٹل: Muhammad Irshad Ali
تفصیلات بھیجیں: فیس ادا کرنے کے بعد، ادائیگی کا سکرین شاٹ اور اپنے دانتوں یا مسوڑھوں کی واضح تصویر اسی واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں۔
آپ کی تفصیلات موصول ہونے کے بعد رات آٹھ سے دس بجے کے درمیان آپ کو معائنے کی رپورٹ اور نسخہ بذریعہ واٹس ایپ فراہم کر دیا جائے گا۔
شکریہ!

Category

Address

Bahawalpur