Government Primary School Reen
Government institutions
14/08/2026
Syed Saqib Khaksar
Waheed Ur Rehman
Mushtaq Khatana
Muhammad Rashid
Syed Saqib Khaksar
25/05/2026
الحمداللہ علی ذلک !!
سالانہ نتائج میں گورنمنٹ پرائمری سکول ریں
جماعت پنجم کا مجموعی نتیجہ سو فیصد رہا۔
کلاس نرسری سے چہارم تک باقی کلاسسز کی مجموعی کارکردگی بہترین رہی۔تمام پوزیشن ہولڈرز کو دلی مبارکباد
اللہ پاک ہمارے ان معصوم بچوں کو زندگی کے ہر امتحان میں سرخرو کرے اور انہیں والدین اور ملک و قوم کا نام روشن کرنے کی توفیق دے۔ آمین! 🤲
تمام اساتذہ کرام داد اور تحسین کے مستحق ہیں
🏷️ ہیش ٹیگز:
دعائے اقبال