Styilsh Wazir

Styilsh Wazir

Share

Welcome

Photos from Daily Life Knowledge's post 25/09/2023
03/11/2022

یوفون والے بھی قصائ بن گئے سم کی تبدیلی کے جارجز زیر نظر تصویر یوفون دفتر میں چیک کریں

21/10/2022

جہانگیر اعظم وزیر ایڈیشنل سیکریٹری ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن تعینات۔۔۔

16/10/2022
15/10/2022

نار حافظ آباد (ضلغ بنوں )میں میں ڈینگی کی وار
ڈی ایچ او اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی Zero؟

صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح نار حافظ آباد ضلغ بنوں کے تحصیل ضلع بنوں میں بھی ڈینگی مچھر نے لوگوں کی ناک میں دم کردیا ہے ڈینگی مچھر نے اب تک کئی قیمتی جانیں لی ہیں, ڈینگی کے خلاف بروقت اقدامات نہ کرنے سےضلع میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے, تحصیل ضلع بنوں میں ڈینگی کے مریضوں میں گزشتہ ایک ہفتے میں اضافے ہوا ہے۔ بہتر قدامات کی حکومتی دعووں کے باوجود ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ سے شہری تشویش بڑھ گئی ہے,اطلاعات کے مطابق ہسپتال میں سہولیات نہ ہونے اکثر مریض گھروں علاج جاری رکھےہوئے ہیں جس سے مزید نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے, عوامی حلقوں نے ضلعی ہیلتھ حکام اور ضلعی انتظامیہ سے ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لئے دیہاتوں میں گھر گھر جانے اور حفاظتی سامان سمیت سپرے کی اپیل کی ہے, تاکہ شہریوں کو اس جان لیوا ڈینگی مچھر سے بچایا جا سکے اور ان کی زندگیوں کو بچاکر اس بیماری سے لوگوں کو نجات دلائیں, عوامی و سماجی حلقوں نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ ضلعی ہیلتھ ذمہ داران اور ضلعی انتظامیہ ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی جان لیوا مرض کے سدباب کے لئے سنجیدگی سے غور وفکر کرکے قدم اٹھائیں۔تاکہ شہری مزید نقصان سے بچ سکیں۔

14/10/2022

ہم شرمندہ ہیں ڈاکٹر عافیہ صدیقی😭

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا انتقال ہوگیا وہ اس دنیا اور امریکی قید دونوں سے آزاد ہوگئی۔ اللّٰہ تعالٰی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین😭

12/10/2022

*🥀💛 خوبصورت باتيں 💛🥀*

*غلطیاں تمہیں عقلمند بناتی ہیں اور مقصد تمہیں مضبوط کرتا ہے*💯🔥 12,10 ,2022

04/10/2022

👈سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے کہا ،👈پاکسان کا سارا سسٹم ہی غلط ھے، ھھھھھھ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Khyber Pakhtoon Khwa
Bannu