Sani Lala

Sani Lala

Share

Allhamdulillah for everything

20/04/2023

بوڑھے پرندے اڑ نہیں سکتے اور ان کے لیے کوئی ریٹائرمنٹ ہوم نہیں ہے۔ تو چھوٹے بچے انہیں کھلاتے ہیں۔

بہت اچھا پیغام....

فطرت کو سلام۔ وہ اسکول نہیں جاتے۔ لیکن وہ اپنی ذمہ داری جانتے ہیں۔

11/04/2023

‏جب تک یہ پُرزے الگ الگ ہیں ، اِن سے کوئی نہیں ڈرتا اور جب یہ یکجا ہوجاتے ہیں۔۔
تب بڑے بڑوں کے پسینے چُھوٹ جاتے ہیں۔۔۔
یہی حال بِکھری ہوٸی مسلم امّہ کا ہے۔۔
اللہ پاک امّتِ محمدی کو یکجا کرے ۔۔آمین

11/04/2023

مکہ مکرمہ کی 1938 کے حج کی نایاب ویڈیو
گانے اور ڈانس تو ہر کوئی شیئر کرتا ہے دیکھتے ہیں آج اس کو کون کون شیئر کرئے گا اور اس لنک کو کلک کریں اور لائیک کریں شکریہ ۔....!!!https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=105956179139801&id=100091762567167&mibextid=Nif5oz

Send a message to learn more

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Bannu