Suleman gul
نظم او نعت اور نیوز میڈیا ویڈیو
اَلْحَمْدُلِلّٰه حافظ محمد مصور خان جھوٹا. بھائی نے حافظ محمد یسین بھائی قرآن مجید حفظ مکمل کرلیا
استاذ محترم جناب شمس اللہ صاحب
مدرسہ حفظ القرآن الکریم پیران ظغل خیل بنوں
فرمائش ملگرے دے
حافظ عبدالوھاب صاحب اینڈ حافظ طفیل خان حافظ احمد خان
ایڈیٹنگ سلیمان سورانی
03353819277
12/01/2024
جاپان نے سندھ حکومت کی ترقی کے نظارے دیکھ کر اپنی معاشی ٹیم لاڑکانہ بھیجنے کا اعلان کر دیا۔۔😅😁😉
طلباء مدرسے کا آخری دن کیسے گزارتے ہیں۔
جامعہ تحسین القرآن لکی گیٹ کا الوداعی تقریب۔ یقینا دیکھ کر آپکو خوشی ہوگی۔۔
ایڈیٹنگ سلیمان سورانی
افسوس افسوس مرگیا زرہ نہ دا غمجان کڑے
11/01/2024
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کے لیے ٹرافی کی رونماٸی کردی گٸی...!!
شدید دھند کی وجہ سے دیھاڑی دار مزدوروں کو مزدوری نہیں ملتی اڈے سے بغیر مزدوری کے چلے جاتے ہیں حسب توفیق زکوٰۃ صدقات وغیرہ میں ان کو یاد رکھیں
*اسلام آباد میں علامہ مسعود الرحمان عثمانی شہید کی ٹارگٹ کلنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج، وفاقی دار الحکومت میں بھری پری سڑک پر دو لوگوں نے دن دیہاڑے بہت ہی اطمینان سے یہ سفاکانہ کارروائی کی اور چلتے بنے۔ اس سے پہلے بھی بہت سے علما کو اسی طرح خاک و خون میں تڑپایا جاتا رہا ہے، ہر دفعہ یہی کہا جاتا ہے اور صرف یہی کہا جاسکتا ہے: میں کس کے ہاتھ اپنا لہو تلاش کروں؟!۔۔۔۔*
بیان ضروری دیکھو
بنوں علاقہ حالات دیکھو
ضلع بنوں کے مغاذ قصاب کے کارتوت، لکی پولیس نے گرفتار کیا ہے گوشت بنوں کو سپلائی کرتا تھا ۔ معاذ قصاب ۔
نۓ سال خوشی ویڈیو 2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bannu
12345