Bannu gul
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu gul, Health/Beauty, Amandi, Bannu.
24/12/2022
ورثاء کی تلاش
یہ لاش بنوں میں ہے جوکوٸی پہچانتا ہو رابطہ کریں ناصر علی والد شوکت علی ٹوبٹک سنگ تخصیل گجرہ کی لاش GHQہسپتال بنوں میں پڑی ہے
10/12/2022
10/12/2022
کوہاٹ
محکمہ انٹی کرپشن کوہاٹ ڈویژن کے زیر اہتمام بد عنوانی اور رشوت کے حوالے واک کا اہتمام کیا گیا
اس حوالے سے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ۲ کے طلباء کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر منیر،محکمہ انٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ابراہیم اللہ خان،سرکل انچارج اول شیر،ڈی ایس پی سادات خان، سیف اللہ خان، ایس ایچ او تھانہ سٹی اسلام الدین خان،اور تحصیل چوکی انچارج خورشید مروت نے پشاور چوک سے کچہری چوک تک واک میں حصہ لیا
اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ رشوت خوری اور اداروں میں بد عنوانیوں کے خاتمے کے لیے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا
جس سے رشوت خوروں کو منطقی انجام تک پہنچائینگے
پاکستان اسلامی جمہوری ملک ہے اس پاک سرزمین پر کرپشن، رشوت اور کسی طرح کی بدعنوانی میں ملوث افراد کے لیے کوئی جگہ نہیں
رشوت کے خاتمے سے ہمارا ملک ترقی کریگا.
انہوں پیغام دیا کہ کسی بھی سرکاری اور غیرسرکاری اداروں میں بدعنوانی اور رشوت ستانی ہو تو محکمہ انٹی کرپشن سے رابطہ کریں اور رشوت سے پاک پاکستان میں اپنا کردار ادا #کریں
10/12/2022
بنوں۔ خفیہ اطلاع پر بنوں سٹی میں مضر صحت دودھ کا ٹینکر پکڑا گیا، لیبارٹری میں چیک کرنے پر پتہ چلا کہ دودھ میں کیمیکل ملا ہوا ہے جو انسانی صحت خاص کر بچوں کیلئے انتہائی مضر ہے۔
ایڈیشنل اے سی شکیل خان نے ٹینکر سمیت مالک بھی گرفتار کیا، کیمیکل ملا دودھ دریائے کرم میں بہاکر ضائع کیا گیا اور ملزم کو حوالات میں بند کیا گیا۔
07/12/2022
مسجد جعفر خان
کیلئے زمین وقف کرنے ملک جعفر خان
بنوں میں جعفر مسجد میں تقریباً بنوں کے ہر شہری نے نماز پڑھا ہوگا لیکن شاید ملک جعفر حان جس کے نام سے یہ مسجد منسوب ہے اور اسی نے اس مسجد کیلئے زمین وقف کیا تھا بہت کم لوگوں نے دیکھا ہوگا جس کی تصویر اج بھی انگلینڈ کے میوزیم میں پڑھا ہے.
07/12/2022
رسول بہادر 2018 سے کینسر کی بیماری میں مبتلا ہے، کافی علاج کیا لیکن ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا، اور اب خرچہ ناقابل برداشت ہے، کیونکہ مزید علاج کے 40 لاکھ روپے سے زیادہ کی ضرورت ہے ،اور اتنی بڑی رقم اس غریب کے لئے کسی پہاڑ سے کم نہیں،
لہذا مہربانی کر کے رسول بہادر بھائی کے ساتھ مالی تعاون کیجیئے ، تاکہ اس کی زندگی بچ جائے ،
اور اپنے دو تین پیسوں کی وجہ سے اپنے لئے نا ختم ہونے والی زندگی کو آسان بنائیں ، سائل کے والدین تاحیات دعاگو ہوں گے ان شاءاللہ
رسول بہادر ولد صاحب رحمان گاؤں لانڈ سید آباد تحصیل دتہ خیل ڈاکخانہ بویہ ضلع نارتھ وزیرستان
Mobile contact number 03369629265
آپ سب سے گزارش ہے کہ دعا کے ساتھ ساتھ اس بھائی کے ساتھ جتنا ہو سکے مالی تعاون کیجیئے شکریہ
گزارش اس کو اپ سب اپنی فیسبوک page یا profile پر شئیر کیجئے 🙏
نوٹ: آج رات اِنکی بنوں نیو آڈاہ بسم اللّہ ہوٹل میں ہے۔😪😪😪😪😪😭
07/12/2022
بنوں:- شہید پولیس اہلکار (ہیڈ کانسٹیبل سردار علی خان مروت ) کی نماز جنازہ پولیس لائن بنوں میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔
نماز جنازہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں ڈاکٹر محمد اقبال، ایس پی انوسٹی گیشن ضیاء حسن سمیت دیگر پولیس افسران اور کثیر تعداد میں معززین و شہید کے لواحقین نے شرکت کی۔واضح رہے کہ شہید پولیس اہلکار کو رات کو نامعلوم شرپسندوں نے دوران ڈیوٹی فائرنگ کرکے شہید کیا تھا۔شہید کے جسد خاکی کو سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے کو روانہ کر دیا گیا ہے۔جہاں پر شہید کو پورے سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں ڈاکٹر محمد اقبال نے شہید کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہید کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ شہید کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، اور ورثاء کو یقین دلایا کہ واقعہ میں ملوث افراد کو عنقریب کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔دہشتگرد عناصر اس طرح کی کاروائیوں سے ہمارے حوصلے #پست نہیں کر سکتے۔
07/12/2022
#جانی #خیل 😭💔
پرسو رات علاقہ جانی خیل وزیر میں اس بچی کے باپ کا سر قلم کر دیا گیا، بھائی کو بھی قتل کر دیا گیا، اب یہ ہسپتال کے سامنے اپنے مردہ باپ اور بھائی کی لاشوں کے پوسٹ مارٹم کا انتظار کر رہی ہیں
گھر میں کوئی اور مرد نہیں بچا ۔
کیا دوسری دنیا میں بھی ظلم کی ایسی داستانیں ہوں گی، جیسے پشتون خطے میں ہو رہی ہے؟
😭😭😭😭💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭
07/12/2022
DC SAHEB aik nazar ider b deko
ye ZHQ HOSPITAL me kya ho raha hai,Motorcycle me ne khud STAND ki us k 80 rupy lik dia stand waley ne ,aur motorcycle ka fees parchi me 30 rupy hai,
ap khud insaf karo, is per contact number hai.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bannu
FA12DA