Faqeer API modern Village

Faqeer API modern Village

Share

�������������

17/11/2025

بنگلادیشی عدالت نے کو سزاۓ موت کی سزا سنائ جبکہ انکے گھر مسمار کرنے کی اجازت بھی دے دی 🇵🇰🤝🇧🇩 semore

17/11/2025

کل رات ٹک ٹاک پر گیلا منہ عائشہ کا لائیو میچ تھا، ہمارے پختونوں اور خاص طور پر مسافروں نے تقریباً تیس لاکھ کوائن پلے کیے جس کو روپے میں تبدیل کریں تو تقریباً ایک کروڑ بیس لاکھ روپے بنتے ہیں، دوسری طرف کل ایک نوجوان بیماری اور مالی تنگ دستی کے باعث وفات پا گیا جو صرف چھے ماہ قبل شادی شدہ ہوا تھا، خدارا ان فضولیات سے کچھ حاصل نہیں ہوتا، بہتر یہی ہے کہ یہ رقم اپنی اولاد، اہل خانہ اور ضرورت مند رشتہ داروں پر خرچ کریں اور اللہ کے نام پر بیماروں اور لاچاروں کی مدد کریں۔🙏🙏🙏

17/11/2025

گزشتہ روز اپر اورکزئی قوم علی خیل میں ماٹر گولہ سے دو شہ یدوں کی لاشیں تھانہ ڈبوری کے سامنے رکھ کر احتجاجی مظاہرہ جاری ہے احتجاجی مظاہرے یوتھ مشر نجیب الرحمن خطاب کرتے ہوئے
باقی تفصیل ویڈیو میں دیکھیں

17/11/2025

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبر کے 24 پولیس اہلکار اور 4ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا🔥

17/11/2025

پاکستان آرمی کا Z-10ME ہیلی کاپٹرٹارگٹ پر فائرنگ کرتے ہوئے

17/11/2025

اج کی تازہ خبر ذاکر صاحب امام باڑے میں بچے کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے پکڑے گئے

17/11/2025
17/11/2025

بنوں میں ملے گے اب سستے ریٹ پر بنگلے

17/11/2025

سرسید پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ، 2 ڈاکو بلا ضرب گرفتار

سرسید پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو بلا ضرب گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں اسد خان عرف اسّو اور محمد رضا عرف محمود شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 9mm پستول اور مسروقہ موٹر سائیکل (Honda 125، ماڈل 2022، نمبر KPH-6646) برآمد ہوئی۔

واقعات کے بعد ملزمان کے خلاف دو مقدمات FIR 690/2025 اور FIR 691/2025 درج کیے گئے۔
محمد رضا متعدد سنگین وارداتوں میں پہلے بھی گرفتار ہو چکا ہے، جس کے خلاف ڈیفنس، کلفٹن، گزری اور شریف آباد تھانوں میں مقدمات درج رہے ہیں۔

17/11/2025

بے شک بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں

17/11/2025

کل میران شاہ بازار میں کچھ مشران کیساتھ میری ملاقات ہوئی انہوں نے کہا کہ جب بھی ھم جی او سی صاحب کیساتھ ملاقات کیلئے گئے ہیں ہر بار ہمیں بہت سخت الفاظ اور لہجے میں باتیں کرتا ہے ایسا لگتا ہے کہ ھم انسان نہ ھو۔ پھر میں نے پوچھا کہ آپ لوگ جاتے کیوں ھو پھر؟ جواب دیا کہ ہمیں بھی پکوڑے اور سموسے سے پرہیز نہیں پیٹ میں کھلبلی مچ جاتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Bannu