Bannu Ehlas News
یہ میرا آپنا پیج ہے اسے لائک کرے اور فالو کریں ۔
بنوں میں ہر قسم خبر سے با خبر رہنے کیلئے شکریہ .
17/08/2026
17/08/2026
اقوام بنوں کے ساتھ مذاق کا سلسلہ بدستور جاری دس منٹ کے فوٹو سیشن کے بعد
میران شاہ روڈ کو دوبارہ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا تھا؟
کمنٹس میں درست جواب دینے والے کو ایک ہزار روپے انعام دیا جائے گا ۔
بنوں بورڈ نے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کردیا۔
اپنے بچوں کا رزلٹ کمنٹ کردیں
تھانہ کینٹ کی حدود معصوم آباد ممند خیل مقام پر فائ_رنگ، پولیس کانسٹیبل نور عالم خان شہ_ید ہوگئے ،
بنوں کے مشران میں آپ کا پسندیدہ مشر کونسا ہے نام اور تصویر مینشن کرے
ایک لفظ میں بتائیں، اس وقت آپ کو سب سے زیادہ کس چیز کی ضرورت ہے؟
بنوں میں چہلم کی وجہ سے سٹی اور ملحقہ علاقہ جات میں موبائل فون سے سگنلز اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے نماز ظہر تک کھلنے کا امکان ہے
02/08/2026
علیمہ خان کا بنوں نیں فقید المثال استقبال ۔۔۔
بنوں میں جگہ کم پڑ گئی۔۔۔
بنوں میں امن کی کوششوں کو مزید تیز کردیا گیا۔
بنوں اب مزید ترقی کرے گا
اج کل بنوں میں کس کاروبار میں پیسہ زیادہ ہے
کمنٹ میں بتاؤ
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Bannu Ehlas News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.