Wazir Writes
I ❤️ Muhammad (SAW)🥀
14/06/2026
14/06/2026
13/06/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭🤲
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے نہایت عزیز دوست، سیدخیل قوم کے قابل فخر فرزند، محمد وزیر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم ایک نیک، خوش اخلاق، ہمدرد اور مخلص انسان تھے۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پُر نہیں ہو سکے گا۔ ہم سب ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
ان شاء اللہ مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے مدارس میں ختمِ قرآن اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا جائے گا۔ تمام دوستوں اور احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت، قرآن خوانی اور صدقۂ جاریہ کا اہتمام کریں۔
اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ
آمین یا رب العالمین 🤲💔
#پشتو #نظم
13/06/2026
#بیشــکـــــــ
جمعہ مبارک ❤️
ختم نبوت زندہ باد ۔❤️😘
#جمعه #مبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bannu
QADEERZ1