Waqas Physics Wala

Waqas Physics Wala

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqas Physics Wala, Health/Beauty, Khyber Pakhtunkhwa, Bannu.

30/04/2026
Photos from Waqas Physics Wala's post 23/04/2026

موضوع: بنوں میں حسد کا رجحان 😌 میرے پاس اسلامیہ کالج کے دو طالب علم ہیں جنہوں نے حال ہی میں میٹرک کا امتحان دیا اور نویں جماعت میں بہت اچھے نمبر حاصل کیے (578 اور 570)۔ یہ ارشد سر منڈان کے صاحبزادے ہیں۔ آج داخلے اور ٹیوشن کے بارے میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ بنوں میں حسد بہت زیادہ ہے، اسی وجہ سے وہ پنجاب میں داخلہ لینے کا سوچ رہے ہیں۔
یہ بات ہم سب کے لیے ایک سنجیدہ سوالیہ نشان ہے کہ جب نویں جماعت کے طلبہ کی سوچ بھی اس طرف جانے لگے تو بڑے طلبہ اور معاشرے کی سوچ کا اندازہ خود بخود لگایا جا سکتا ہے۔
ایک بھائی کی حیثیت سے میری سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں، ان کا ساتھ دیں اور ان کی کامیابیوں پر خوش ہوں۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ اس کا فائدہ بھی عطا کرے گا۔ لیکن ہمیں حسد کو چھوڑنا ہوگا، کیونکہ منفی سوچ ہمارے علاقے کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
آئیں ہم سب مل کر محبت، پیار، دوستی اور برداشت کا ماحول پیدا کریں۔ لوگوں کی کامیابی پر فخر کرنا سیکھیں، نہ کہ حسد اور منفی سوچ کو بڑھائیں۔ یہی رویہ ہماری اجتماعی کامیابی کی بنیاد ہے۔

18/04/2026

الحمدللہ! جس طرح ہم نے 2025 میں فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر فزکس کی کلاسز کامیابی کے ساتھ مکمل کیں، ان شاء اللہ 2026 میں ہم اس سے بھی زیادہ محنت کریں گے اور مزید بہتر نتائج حاصل کریں گے۔
خصوصی توجہ: ETEA، MDCAT، ECAT اور NMDCAT کی تیاری پر دی جائے گی۔
فرسٹ ایئر فزکس کا نیا گروپ پریکٹیکلز کے بعد شروع کیا جائے گا۔
سر وقاص شنواری03351916325

17/04/2026

Legend of physics sir waqas in Bannu new ist year group coming soon Inshallah ❤️❤️❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Khyber Pakhtunkhwa
Bannu
28100