Farid Khan Official
(یا اللہ اس رمضان کی خاطر پختونوں کی حال پر رحم فرما امین)
03348702625 contact
Malik rahat Tu ta intizar da
جس بندے کی ائی ڈی ہیک ہوئی تھی اور فرید کے بارے میں فیک پوسٹ ہوا تھا اس بندے کا وضاحتی بیان اگیا
جس بندے نے میرے بارے میں فیک پوسٹ کیا ہے اس کے متبادل وضاحت ویڈیو.. اپ نے پشتون بھائیوں سے ایک ریکویسٹ ہے کہ اس طرح کے فیک پوسٹوں پر اور موبائل کے اسکرین پر اتنی جلدی اعتماد نہ کرے پہلے تحقیقات کریں کیونکہ اج کل کی سوشل میڈیا سب فیک گیم چل رہا ہے
29/08/2025
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭😭
پولیس کانسٹیبل شاہ ریاض شاہ بخاری رات نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوچکے ہیں جس کی نماز جنازہ آج مورخہ 29/08/2025 بوقت 04:00 بجے گاؤں گل زمان مسجد ممش خیل میں ادا کی جائے گی۔wah buhari
16/08/2025
سکندر حیات خان کو ڈبلیو ایس ایس سی بنوں کا چیئرمین کی منظوری صوبائی کابینہ نے دیدی بنوں عوام کے لئے نئی خوشخبری مل گئی
10/08/2025
Afsos pashtano
پولیس لائن اور میران شاہ روڈ پر فائرنگ کا جو سلسلہ جاری ہے وہ
صرف مشقیں کررہے ہیں پولیس ذرائع
کسی قسم کی کوئی خطرے کی بات نہیں ہے ڈی پی او سلیم عباس کلاچی
مجھ سے ایک عدد بھٹوا نوراڑ بازار سے لیکر کنگر پل تک کہی گیر کر گم ہوچکا ہے جس میں ایک عدد شناختی کارڈ اور 21000ہزار تک نقد رقم ہے ملنے پر رابطہ کرے
اسرار 03315878293
پشاور ہائیکورٹ پشاور نے مرید حیات ایڈوکیٹ کے خلاف 3MPO کی کاروائی معطل کرکے رہا کرنے کا حکم صادر فرمایا۔
میریان میں آپریشن اختتام پذیر کرفیو ہٹادیا گیا معمولات زندگی بحال آمدورفت کے راستے کھول دیے گئے۔
نورڑ میں عوام کو گھروں سے نہ نکلنے کی اپیل
پولیس اور سیکورٹی فورسز کی بھاری گاڑیاں نورڑ روانہ ، بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریاں
فضائی مدد بھی طلب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bannu
28100