Da Gulluno Bazar
insha'Allah I will Try to share those things those Attract your heart �
26/06/2026
ضروری اطلاع پاکستان ریلوے
26/06/2026
Best opportunity
゚viralシ
*خیبرپختونخوا بجٹ 2026-27: مختلف سرکاری ملازمین کے الاؤنسز میں اضافے اور نئے الاؤنسز کی تجاویز*👇👇
صوبائی حکومت نے بجٹ 2026-27 میں مختلف محکموں کے ملازمین کیلئے الاؤنسز میں اضافے اور نئے الاؤنسز کی منظوری کیلئے درج ذیل تجاویز پیش کی ہیں:
✅ پلاننگ پرفارمنس الاؤنس 120% ابتدائی بنیادی تنخواہ سے بڑھا کر 120% موجودہ بنیادی تنخواہ کرنے کی تجویز۔
✅ پراسیکیوشن الاؤنس 60% سے بڑھا کر 100% بنیادی تنخواہ کرنے کی تجویز۔
✅ اٹارنی پرفارمنس الاؤنس 60% سے بڑھا کر 100% موجودہ بنیادی تنخواہ کرنے کی تجویز۔
✅ قانون سازی ونگ کے ملازمین کیلئے 120% بنیادی تنخواہ کے برابر نیا لیجسلیشن الاؤنس۔
✅ کنزیومر کورٹس کے عملے کو یوٹیلٹی اور جوڈیشل الاؤنس دینے کی تجویز۔
✅ آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس الاؤنس 20% سے بڑھا کر 30% کرنے کی تجویز۔
✅ جیل ملازمین کیلئے پرزن الاؤنس کو بنیادی تنخواہ 2022 کے مطابق اپڈیٹ کرنے کی تجویز۔
✅ پبلک سروس کمیشن الاؤنس 20% سے بڑھا کر 33% کرنے کی تجویز۔
✅ سول سیکرٹریٹ، وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ اور گورنر سیکرٹریٹ کے اہلکاروں کیلئے ہاؤس ریکوزیشن الاؤنس متعارف کرانے کی تجویز۔
✅ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے وردی پوش ملازمین کو رسک اور یونیفارم الاؤنس دینے کی تجویز۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ 60 سال یا اس سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کے لیے "انصاف بزرگ کارڈ" متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت بزرگ مرد و خواتین بی آر ٹی میں مفت سفر کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔ ゚viralシ
Prince 🤗
09/04/2025
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
اگر ایمانی غیرت ہے تو پی ایس ایل (PSL) کا بائیکاٹ کریں۔PSL کے سپانسرز میں بھی KFC اور Pepsi شامل ہیں۔اگر تم پی ایس ایل کا بائیکاٹ نہیں کرتے تو تم بھی معصوم بچوں کے قاتل ہو۔
*بدلہ لینے والوں سے مت ڈرا کرو*
*بلکہ معاف کرنے والوں سے ڈرو*
*"کیونکہ ان کا بدلہ اللہ خود لیتا ہے*👆👆❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bannu
28100