kaka khel king

kaka khel king

Share

❣️❣️❣️❣️❣️💔💔❣️❣️❣️❣️❣️

04/07/2025

Kaka khel king ka opening batsman zermuhammad👉❣️✌️👈

27/06/2025

¶¶¶منڈی سردی خیل کرکٹ گراؤنڈ¶¶¶
کاکاخیل کنگز نے الیون زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر تیسرے راونڈ کیلئے کوالیفائی کیا ✌
کاکاحیل کینگ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے مقررہ 7 اوورز میں 126 رنز کا ٹارگٹ دیا 😕
کاکاخیل کی جانب سے بالینگ میں ظفران لا جواب رہے ایک اوورز میں 0 رنز 2 ویکٹ خالد 1 اور واسیم 1 زیر مخمد نے ایک ویکٹ حاصل کی 👏

بیٹنگ میں صیاب خان50+✌️❣️ جبکہ ظفران30+ اور فداللہ نے بھی 30رنز بناکر اوٹ رہے ✌😍 مین آف دی میچ صیاب خان Siyab Khan کوشلئ بیٹینگ یہ وکا ❣️❣️✌️✌️
Congratulations to all team and fans😍❣️

22/05/2025

مدرسہ کرکٹ گراؤنڈ نرمی خیل•••
کاکاخیل کنگز نے نرمی خیل فائیٹرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ✌
کاکاخیل نے ٹاس جیت کر پہلے بالینگ کرنے کا فیصلہ کیا
نرمی خیل فائیٹرز نے مقررہ 8 اوورز کے اختتام پر 80 رنز کا ٹاگٹ دیا 😏
کاکاخیل کی جانب سے واسیم نے تین،فھیم سرجی اور فداءاللہ نے دو،دو جبکہ آسمین نے ایک وکٹ حاصل کی 👏
کاکاخیل نے مطلوبہ ہدف زعفران جونئیر اور فداءاللہ کے شاندار 70 رنز پارٹنر شِپ کی بدولت 7 اوورز میں پورا کیا 👊
دونوں نے 35,35 رنز کی اننگز کھیلی 👏
Congratulations to all team and fans ❤😍

21/05/2025

¶¶¶منڈی سردی خیل کرکٹ گراؤنڈ¶¶¶
کاکاخیل کنگز نے کاکا جونئیر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر اگلے راونڈ کیلئے کوالیفائی کیا ✌
کاکاحیل کینگ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے مقررہ 8 اوورز میں 107 رنز کا ٹارگٹ دیا 😕
کاکاخیل کی جانب سے بالینگ میں فھیم لا جواب رہے دو اوورز میں 8 رنز 4 ویکٹ خالد 2 اور واسیم نے ایک ویکٹ حاصل کی 👏

بیٹنگ میں زاھدنور50+ جبکہ نزیر40+ رنز بناکر اوٹ رہے ✌😍
مین آف دی میچ زاھدنور Zahidnoor Khan
Congratulations to all team and fans😍❣️

19/05/2025

Send a message to learn more

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Serdi Khel
Bannu