Azad Combined
cricket
/ پشاورمیں انویسٹمنٹ کرنی ہو یا اپنا گھر بنانا، KB Heights سے بہتر جگہ کوئی نہیں۔
اسلامیہ کالج کے سامنے، تعلیمی اداروں کے مرکز میں واقع KB Heights!
جہاں آپ 4 سال کی آسان اقساط پر اپنے تیار گھر اور دکان کے مالک بن سکتے ہیں۔
اور جہاں 20 سے زائد جدید سہولیات، جن میں مسجد، کار پارکنگ، حجرے کا نظام، سوئمنگ پول، 4 کارگو لفٹس، ورزش کے لیے جدید جم اور بہت کچھ۔
KB Heights — صرف ایک اپارٹمنٹ نہیں، بلکہ ایک مکمل طرزِ زندگی۔
Office Add: Canal Road, University Town, Near Board Bazar Peshawar.
(کے۔بی۔ہائٹس) تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے🏗️
فیز 2:
بیسمنٹ 2 کا کنکریٹ لیول اور شٹرنگ کا کام مکمل کر ہوگیا۔
فیز 1:
چوتھی منزل پر الیکٹریکل ورک، جبکہ پانچویں منزل پر پلاستر کا کام جاری ہے،
ہر منزل پر کام کی پیش رفت، معیار اور رفتار کے ساتھ KB Heights اپنے خوابوں کی تکمیل کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
مزید معلومات اور بکنگ کے لیے:
📞 0332 7777 688
📍 Canal Road, Danish Abad Road, Academy Town, Peshawar
🌐 www.kbheights.com
Abd Ur Raxxaq Jr.
04/09/2026
BIG FINAL
5 تاریخ کو ہوگا فاینل کا بڑا مقابلہ اے ٹائیگر بمقابلہ کسٹم کلب
پتہ ۔سردی خیل منڈی کرکٹ گراؤنڈ
Azad Combined VS Azad Combined
Dil Muhammad Waxeer
Kashif Ullah
29/08/2026
آزاد کمبائنڈ کے فاسٹ باؤلر آصف کرکٹر نے کرک میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں تباہ کن باؤلنگ کرکے اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا
ایک بڑی سائیڈ کے خلاف 2 آوورز میں صرف 16 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں
24/08/2026
New Entry To Azad Combined
Most Welcome To Raheed Wazir For Joining Azad Combined team Best Wishes
ھم راہد وزیر کو آزاد کمبائنڈ ٹیم میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
Well played Captain saib Dil Muhammad Waxeer
17/08/2026
آزاد کمبائنڈ کی شاندار فتح 🏏🔥
آج طوفان گراؤنڈ کے افتتاحی میچ میں آزاد کمبائنڈ نے سپر ممند خیل کو شاندار مقابلے کے بعد شکست دے دی۔
کاشف لیفٹی اور راخمن اللہ کی دھواں دار اوپننگ پارٹنرشپ نے 96 رنز جوڑے، کاشف نے شاندار 60 رنز بنائے، جبکہ واسیم جونیئر نے بھی بہترین آغاز دیا اور ٹیم نے 130 رنز کا ہدف دیا۔
سپر ممند خیل کی ٹیم 100 رنز بنا سکی۔ آزاد کمبائنڈ کی جانب سے آصف، سفیر اور واسیم جونیئر کی عمدہ گیند بازی نے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
آزاد کمبائنڈ کو شاندار فتح پر مبارکباد! 🏆🔥
16/08/2026
ممند خیل کمیٹی کے طے شدہ رولز کے مطابق
حمید جونیئر کی دلی خواہش تھی کہ تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ کرکٹ کے میدان میں واپسی کریں۔اس فیصلے کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں دوبارہ کھیلنے کی اجازت دی گئی ہے۔
ان شاء اللہ، آج کے بعد حمید جونیئر آزاد کمبائنڈ کا مستقل حصہ ہوں گے
ویلکم بیک حمید جونیئر! 🏏💚
آزاد کمبائنڈ فیملی میں خوش آمدید۔
12/08/2026
آزاد سپر لیگ سیزن 3 میں تماشائیوں کا اعتماد برقرار
ھم اپنے تمام معزز تماشائیوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو کہ ہر میچ میں کافی بڑی تعداد میں آکر میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور ھمارے ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائے ہیں اور انتہائی نظم و ضبط کے ساتھ اس پورے ٹورنامنٹ میں آخر تک ھمارا ساتھ دیتے ہیں
ایک بار پھر آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bannu