Pride of Bannu

Pride of Bannu

Share

وطن سے محبت ایمان کی علامت ہے

25/07/2025

الحمد للہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات روز بروز منظر عام پر آنے والے ہیں ۔

25/07/2025

نئے ٹریفک انچارج سے گزارش ہے کہ سورانی والے روڈ میں اپنا کردار ادا کریں ۔ اہل سورانی والوں کو بہت سخت تکلیف ہے۔

25/07/2025
Photos from Pride of Bannu 's post 23/07/2025

بجلی گریڈ کے سامنے ہزاروں لوگوں کی آمد

23/07/2025

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
حکومت سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اہل سورانی والوں کو سڑک کے بڑے مسائل کا سامنا ہے۔ لہذا اگر ممکن ہو تو سڑک کو جلد از جلد مکمل طور پر کھول دیا جائے۔ اگر آپ اس سے متفق ہیں تو پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ شکریہ

16/07/2025

ویسے آج کل آم کے بارے آپ کیا کہتے ہیں .

16/07/2025

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

Category

Website

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pride of Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Bannu.