Ziaullah wazir
Health is welath
07/06/2026
ہم نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے
عشق مسکرا کر بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں
*
Comment 40000 pachar de account haropa dy
26/05/2026
🌸 دل کی گہرائیوں سے مبارک باد 🌸
الحمدللہ ❤️
ناریواپٹول خیل سے تعلق رکھنے والے ہونہار، بااخلاق اور محنتی نوجوان ضیاء اللہ خان کو
بی ایس بوٹنی تھرڈ سمیسٹر 2026 کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر دلی مبارک باد۔ 🎉
🏆 گورنمنٹ ڈگری کالج لنڈی جلندھر بنوں میں پہلی پوزیشن
🎓 یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں میں چوتھی پوزیشن
یقیناً یہ کامیابی مسلسل محنت، والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی رہنمائی اور دوستوں کی حمایت کا خوبصورت نتیجہ ہے۔
ضیاء اللہ خان نے ثابت کیا کہ خلوص، لگن اور محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں، عزت، صحت اور روشن مستقبل عطا فرمائے، اور انہیں قوم و علاقے کا نام مزید روشن کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲❤️
✨ محنت کرنے والوں کے لیے کامیابی ایک دن ضرور راستہ بناتی ہے۔ ✨
Search on Facebook voice of mohsin ihasas
25/05/2026
Success is never achieved by chance; it is earned through sacrifice, patience, sleepless nights, and unwavering determination.
This achievement is not just a result of hard work, but also the prayers of my parents, the guidance of my respected teachers, and the support of my friends.
Alhamdulillah ❤️
By the grace of Allah Almighty, I secured 1st Position in the BS Botany 3rd Semester Examination 2026 at Government Degree College Landi Jallandhar Bannu.
This achievement reflects hard work, patience, dedication, and the endless prayers of my parents. I am deeply thankful to my respected teachers and friends for their constant support and encouragement throughout this journey.
🏆 1st Position
📌 Marks: 643
📌 GPA: 3.66
📌 CGPA: 3.78
“Success is the reward of consistency, sacrifice, and belief in yourself.” ✨
🤲❤️
🏆
Every challenge taught me discipline, every failure gave me strength, and every prayer brought me closer to this moment. This is only the beginning of a greater journey ahead.
“Dreams become reality when dedication is stronger than excuses.” ✨
Keep me in your prayers for more success in the future. 🤲❤️
Government degree callage landi jaldahar bannu.
Come back from bannu agatma
17/05/2026
Wwww
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے عید الاضحٰی کے موقع پر عوامی تحفظ، صفائی، ٹریفک مینجمنٹ اور سہولیات کی فراہمی کیلئے مکمل اور منظم انتظامات کو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
🔷 تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، پولیس، ریسکیو 1122، صحت، لائیوسٹاک اور بلدیاتی ادارے ہائی الرٹ
🔷 منظور شدہ مویشی منڈیوں کے علاوہ غیر قانونی منڈیوں پر مکمل پابندی
🔷* بڑی منڈیوں میں پانی، پارکنگ، روشنی اور شکایات سیل کی سہولت
🔷ٹرانسپورٹ کرایوں، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری پر سخت نگرانی
🔷فوڈ پوائنٹس، بیکریوں اور ہوٹلوں کی باقاعدہ چیکنگ
🔷جانوروں کی ویکسینیشن اور بیماریوں سے بچاؤ کیلئے محکمہ لائیوسٹاک متحرک
🔷ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور ٹریفک خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کارروائی
🔷سیاحتی مقامات پر ہیلپ ڈیسک، ٹریفک پلان اور ایمرجنسی سہولیات کی فراہمی
🔷تمام اضلاع میں 24/7 کنٹرول رومز کا قیام
🔷صحت کے تمام اداروں میں ایمرجنسی، ایمبولینس اور ٹراما سروسز فعال رکھنے کی ہدایت
🔷صفائی مہم کے تحت آلائشوں کی بروقت اور محفوظ تلفی کا خصوصی انتظام
🔷غیر قانونی عطیات اور کھالیں جمع کرنے پر پابندی.
Please contact me
تاسو ده کومى قبيلى سره تعلق لرۍ؟؟؟
(1) باجوڑی(2) حریفال (3) کاکڑ (4) آچکزی (5) بابڑ (6 ) مندوخیل ( 7 ) مسخیل ( 8 ) دوتانی ( 9 ) مرزغانی ( 10 ) ستوریانی ( 11 ) میاخیل ( 12 )وزیر ( 13 ) محسود ( 14 ) گنڈہ پور ( 15 ) مروت ( 16 ) بنوسی ( 17 ) اورکزی ( 18 ) داودزی ( 19 )بنگش ( 20 ) یوسفزی ( 21 ) خٹک ( 22 ) مہمند ( 23 )داوڑ ( 24 ) برگی ( 25 ) آدم خیل ( 26 ) محمد زی ( 27 ) شنواری ( 28 ) آفریدی ( 29 ) خلیل ( 30 )علی زی ( 31 ) مشواڑی ( 32 ) مسوزی ( 33 ) بیٹنی ( 34 ) بونیری ( 36 ) علی شیرزی ( 37 )طوری ( 38 ) اوتمنزی ( 39 ) سیدان ( 40 ) غبیزی ( 41 ) احمدزی (42 ) اور مڑ ( 43 ) اوسمانزی ( 44 )امبر خیل ( 45 ) گدیانی ( 46 ) خوازی خیل ( 47 ) کوکی خیل ( 48 ) مندر خیل ( 49 ) اوتیزی ( 50 )بارکیخیل ( 51 ) ترین ( 52 ) ناصر ( 53 ) خوستی ( 54 ) ملاگوری ( 55 ) خروٹی ( 56 ) بڑیچ ( 57 ) نورزی ( 58 ) امر خیل ( 59 ) جلال زی ( 60 )اختیار خیل ( 61 ) دولت خیل ( 62 ) دینار خیل ( 63 )ادین خیل ( 64 ) ابراھیم خیل ( 65 ) طوطا خیل ( 66 )اتمان خیل ( 67 ) بختیار خیل ( 68 ) کرو خیل ( 69 ) رتن زی ( 70 ) ادریمزی ( 71 ) لودین خیل ( 72 )ستوری زی ( 73 ) الکوزی ( 74 ) عمر خیل ( 75 )
حسن خیل ( 76 ) توری خیل ( 77 ) اوریا خیل ( 78 )خاکوزی ( 79 ) قلندر خیل ( 80 ) اسماعیل خیل ( 81 ) کاکازی ( 82 ) سلار زی ( 83 ) عیسی خیل ( 84 ) قوال خیل ( 85 ) بابکر خیل ( 86 ) ترہ خیل ( 87 ) اسحق زی ( 88 ) ترہ کئ ( 89 ) اندڑ ( 90 ) شیروانی ( 91 ) غرشین ( 92 ) صافی ( 93 ) جلوانی خیل ( 94 )خاہنی خیل ( 95 ) درمان خیل ( 96 ) زہرانی خیل ( 97 ) کساہی ( 98 ) جمریانی خیل ( 99 ) سنوزی خیل ( 100 ) سرینال خیل ( 101 ) خنوزی خیل ( 102 )
زیرک خیل ( 103 ) لوانی خیل ( 104 ) خیسوری ( 105 ) ستانیزی خیل ( 106 ) ستانکزی خیل ( 107 ) زیر ماتی خیل ( 108 ) توخی خیل ( 109 ) گگیانی ( 110) سلمزی خیل ( 111 ) سلماتی خیل ( 112 )ابدالی خیل ( 113 ) کوتی خیل ( 114 ) خاندان خیل ( 115 ) نیازی ( 116) زمری ( 117 ) ھوتک خیل ( 118 ) سلطان خیل ( 119 ) اکا خیل ( 120 ) طاہر خیل ( 121 ) دورانی ( 122 )میانی (123)بھرت خیل (124)غوریزی(125)مینگل(126)لودی(127) سدوزی(128)سوری (129)سروانی (130)خیشگی (131) غوریزی(132)لوون (133)زدران(134)تنی (135)صوبری(136)احمدزی(137) چمکنی(138) کاسی(139)کوھستانی(140)سلیمان خیل(141) اتمانزئ 142 تاجک
یا کومه بله قبیله
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bannu
1122