KPK BANNU

KPK BANNU

Share

Generally

08/06/2026

رائے دینا ہر انسان کا حق ہے۔ یہ ایک عمومی مثال اور رائے ہے۔ اسے کسی خاص فرد یا گروہ پر الزام سمجھنے کے بجائے اتحاد اور باہمی تعاون کی نصیحت کے طور پر لیا جائے۔✨

29/03/2026
29/03/2026

اخوندان ممہ خیل میں شیر ولی نامی شخص کے گھر کی چھت گرنے کی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاع کے مطابق شیر ولی کے تین بیٹے ملبے تلے دب گئے۔

Photos from KPK BANNU 's post 29/03/2026

اخوندان ممہ خیل میں شیر ولی نامی شخص کے گھر کی چھت گرنے کی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاع کے مطابق شیر ولی کے تین بیٹے ملبے تلے دب گئے۔
اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 بنوں کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیمیں اور ریسکیو میڈیکل ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ملبے تلے دبے متاثرین کو نکالنے کا عمل شروع کر دیا۔

27/02/2026

بس بہت ہو گیا۔

27/02/2026

اب بنوں مشران سے درخواست ھے کہ ارشد ککی کے بارے بھی آواز اٹھایں تا کہ عید سے پہلے وہ گھر اجایں۔اسکا بھی کوئی سہارا نہیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Kpk Bannu
Bannu
0000