Umar Draz
Aslam o Alaikum
Tamam dost mere page ko like aur follow karo
ap ko achi achi video dekhne ko milen gi
Funny 😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣
کام کے وقت
16/05/2026
اچھا لگے تو share ضرور کرنا
03/03/2026
سترہ سال پہلے لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملے نے کرکٹ کی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ خوشیوں کا دن چند لمحوں میں خوف اور سوگ میں بدل گیا، اور پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ تقریباً ایک دہائی کے لیے بند ہو گئی۔
اس مشکل گھڑی میں بس ڈرائیور مہر محمد خلیل کی بہادری نے کھلاڑیوں کو محفوظ مقام تک پہنچایا اور ایک بڑے سانحے کو ٹال دیا۔ وقت کے ساتھ حالات بدلے، اعتماد بحال ہوا، اور سری لنکا ہی اُن ٹیموں میں شامل تھا جس نے دوبارہ پاکستان آ کر یہ پیغام دیا کہ کھیل کی روح ہر خوف سے زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔ 🏏
03/03/2026
ورلڈ کپ 2019 میں آسٹریلیا کے خلاف سب پاکستانی بولرز کو مار پڑی مگر اس بندے نے 10 اوورز میں صرف 3 کی اکانومی سے 30 رنز دیے، جس میں 2 میڈن اوورز بھی شامل تھے اور 5 وکٹیں بھی لیں۔کمال محمد عامر کمال 🔥🏏
عورتوں کی نماز تراویح پڑھنے کا مکمل طریقہ ۔🥀🥀🥀🥀🥀🥀🌺🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹
11/02/2026
panga traffic police nal pay gia
❤❤❤❤❤❤💯💯💯💯💯💯💘💘💘💘💘💘💘❤❤❤❤❤❤😍😍😍😍😍
Allah Tala Maaf Kare 😭😭😭😭😭👈👈👈👈☝️☝️☝️☝️☝️☝️