Betab Chhina
islamic
🦋 ❤️ہمیں شاعری کا شوق کہاں_____💞ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں💕🦋
🦋❤پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت____💞ہم تو تمہیں دل کی تعبیر لکھتے ہیں۔ 🦋💕🦋 ❤️
جمعہ مبارک ج
نہ رابطہ ہے کوئ نہ عرض گزاری رہےگی
یہ غیر مشروط محبت ہے جناب!!
جاری رہے گی
جون
شاید، یعنی، لیکن، گمان ہوتا ہے🔥
گویا "جون" سا بھی کوئی انسان ہوتا ہے♥
بہت خاص اور بہت معصوم ہے محبت میری:😍🥰🥰
رات کو آخری سوچ تیری، اور صبح کو پہلا خیال تیرا!!💞💞🌹🥀
ھم رویوں سے آشنا لوگ 🥀
ھم اہم ھونے کا وھم نہیں پالتے🥰
کیا کہا آج میری برسی ھے .
یعنی آج کےدن مر گیا تھا میں
"جون ایلیا"❤
وک ویندن ہیرے کچ دے بھاہ
ہووے فرق جے "درد" سیاپ اچ
جمعہ مبارک
داد ملتی ہے درد سنا کر ....
عجیب چیز ہے شاعری بھی ....
Category
Website
Address
Bhakkar
12345678