Ch.Aslam Memorial Hospital Chak No 48tda
We provide best health services to the public at very nominal rates.
09/08/2026
*ضروری اطلاع*
چوہدری اسلم میموریل ہسپتال چکنمبر 48/tda میں کل بروز سوموار سینئیر ماہر گائیناکالوجسٹ *ڈاکٹر عائشہ انیس قاضی صاحبہ* صبح 9 تا 2 بجےتک مریضوں کا چیک اپ کریں گی۔
اہل علاقہ کے لئے خوشخبری ھے کہ ڈاکٹر عائشہ انیس قاضی صاحبہ ہر سوموار کو اسلم میموریل ہسپتال چکنمبر 48/ Tda میں صبح 9 سے 2 بجے تک مریضوں کا چیک اپ کیا کریں گی جدید الٹراساؤنڈ اور نارمل ڈلیوری،سی سیکشن|آپریشن کی سہولت بھی موجود ھو گی..
اور مزید خوشخبری یہ ھے کہ ھسپتال روزانہ 24 گھنٹے کھلا رھے گا ماہر ڈاکٹرز اور طبی عملہ 24 گھنٹے میڈیکل سروس مہیا کرے گا. پرچی فیس 50 روہے ھو گی اور مریضوں کی صحت کو مد نظر رکھتے ھوئے معیاری ملٹی نیشنل کمپنی کی ادوایات ھسپتال میں مہیا کر دی گئی ہیں جو کہ ڈسکاؤئنٹ ریٹ پر مہیا کی جائیں گی....
مزید معلومات کے لئیے رابطہ نمبرز
0319 7343239
03338057648
03037412728
*ضروری اطلاع:_*~
چوہدری اسلم میموریل ہسپتال چکنمبر 48/ٹی ڈی اے میں *سینئیر ماہرامراض چشم/ آئی شپیشلسٹ ڈاکٹر حمیرہ اسلام صاحبہ* کل بروز جمعرات صبح 9 سے دوپہر 1 بجے تک آنکھوں کی ہر قسم کی بیماری کا چیک اپ کریں گی.. مزید براں آنکھوں کے مسائل سے متعلقہ معیاری ادوایات چوہدری اسلم میموریل ہسپتال چکنمبر 48/ٹی ڈی اے دستیاب کر دی گئی ہیں. شکریہ
مزید معلومات کے لئیے رابطہ نمبرز
0319 7343239
03338057648
03037412728
*ضروری اطلاع*
چوہدری اسلم میموریل ٹرسٹ ہسپتال چکنمبر 48/ٹی ڈی اے اتوار کو بھی حسب معمول کھلا رہتا ھے. ہسپتال مزکور میں اتوار کی چھٹی نہیں ھوتی ھے. تمام تر ماہر طبی عملہ مریضوں کے چیک اپ کے لئیے ھسپتال میں آن ڈیوٹی موجود ہوتا ھے......
> ہسپتال مذکور میں *سی* *سیکشن/آپریشن* کی سہولت پورےبکھر کےمقابلہ میں انتہائی کم ترین ریٹ پر ماہر مشہور سرجنز کی زیر نگرانی دستیاب ھے..
اور مزید خوشخبری یہ ھے کہ ھسپتال *روزانہ 24 گھنٹے* کھلا رھے گا ماہر طبی عملہ 24 گھنٹے میڈیکل سروس مہیا کرے گا. پرچی فیس 50 روہے ھو گی اور مریضوں کی صحت کو مد نظر رکھتے ھوئے معیاری ملٹی نیشنل کمپنی کی ادوایات ھسپتال میں مہیا کر دی گئی ہیں جو کہ ڈسکاؤنٹ ریٹ پر مہیا کی جائیں گی....
مزید معلومات کے لئیے رابطہ نمبرز
0319 7343239
03338057648
03037412728
*ضروری اطلاع*
چوہدری اسلم میموریل ہسپتال چکنمبر48 ٹی ڈی اے ہر اتوار بھی حسب معمول کھلا رہے گا ماہر طبی عملہ مریضوں کے چیک اپ کے لئے آن ڈیوٹی ہو گا
>> ہسپتال مذکور میں سی *سیکشن/آپریشن* کی سہولت پورےبکھر کےمقابلہ میں انتہائی کم ترین ریٹ پر ماہر مشہور سرجنز کی زیر نگرانی دستیاب ھے.. اور گزشتہ ایک ھفتہ میں چوہدری اسلم میموریل ہسپتال میں 6 کامیاب آپریشن ھو چکے ہیں..
اور مزید خوشخبری یہ ھے کہ ھسپتال *روزانہ 24 گھنٹے* کھلا رھے گا ماہر ڈاکٹرز اور طبی عملہ 24 گھنٹے میڈیکل سروس مہیا کرے گا. پرچی فیس 50 روہے ھو گی اور مریضوں کی صحت کو مد نظر رکھتے ھوئے معیاری ملٹی نیشنل کمپنی کی ادوایات ھسپتال میں مہیا کر دی گئی ہیں جو کہ ڈسکاؤنٹ ریٹ پر مہیا کی جائیں گی....
مزید معلومات کے لئیے رابطہ نمبرز
0318 0474365
03338057648
03037412728
*ضروری اطلاع:_*~
چوہدری اسلم میموریل ہسپتال چکنمبر 48 ٹی ڈی اے میں ماہرامراض چشم/ آئی شپیشلسٹ ڈاکٹر حمیرہ اسلام صاحبہ* آج بروز جمعرات صبح 9 سے دوپہر 1 بجے تک آنکھوں کی ہر قسم کی بیماری کا چیک اپ کریں گی.. مزید براں آنکھوں کے مسائل سے متعلقہ معیاری ادوایات چوہدری اسلم میموریل ہسپتال چکنمبر 48/tda دستیاب کر دی گئی ہیں. شکریہ
مزید معلومات کے لئیے رابطہ نمبرز
0345 5724748
03338057648
03037412728
*ضروری اطلاع*
چوہدری اسلم میموریل ہسپتال چکنمبر 48/tda میں * میڈیکل آفیسر
ڈاکٹر انیس فاطمہ صاحبہ (سابقہ میڈیکل آفیسر شیخ زاید ہاسپیٹل* ) *روزانہ* سوموار تا ھفتہ صبح 8 سے 3 بجے تک ہر قسم کے مریضوں کا چیک اپ کریں گی......
>> ہسپتال مذکور میں سی *سیکشن/آپریشن* کی سہولت پورےبکھر کےمقابلہ میں انتہائی کم ریٹ پر ماہر مشہور سرجنز کی زیر نگرانی دستیاب ھے.. اور گزشتہ ایک ھفتہ میں چوہدری اسلم میموریل ہسپتال میں 6 کامیاب آپریشن ھو چکے ہیں..
اور مزید خوشخبری یہ ھے کہ ھسپتال *روزانہ 24 گھنٹے* کھلا رھے گا ماہر ڈاکٹرز اور طبی عملہ 24 گھنٹے میڈیکل سروس مہیا کرے گا. پرچی فیس 50 روہے ھو گی اور مریضوں کی صحت کو مد نظر رکھتے ھوئے معیاری ملٹی نیشنل کمپنی کی ادوایات ھسپتال میں مہیا کر دی گئی ہیں جو کہ ڈسکاؤنٹ ریٹ پر مہیا کی جائیں گی....
مزید معلومات کے لئیے رابطہ نمبرز
0318 0474365
03338057648
03037412728
Category
Telephone
Website
Address
Bhakkar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Ch.Aslam Memorial Hospital Chak No 48tda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.