voice news bhakkar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from voice news bhakkar, Health/Beauty, Bhakkar.
صبح اٹھ سے بجلی غائب واپڈا والوں کا کہنا ہے جب ہمیں پرمٹ ملے گا تب ہم بجلی چلائیں گے پچھلے ساڑھے چھ گھنٹوں سے بجلی غائب جمعہ والے دن لوگ جمعہ پڑھنے سے مرحوم ۔اخر کیوں واپڈا کی نا اہلی ؟
27/08/2026
بدنام زمانہ ٹاؤٹ تھانہ سٹی بھکر پر پرچہ درج:
ضلع بھکر
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ
ائی جی پنجاب ڈی پی او بھکر
شہزاد رفیق اعوان کے ویژن کے مطابق ٹاؤٹ مافیا کے خلاف کاروائیوں کا اغاز شروع یہ ٹاؤٹ مافیا کے خلاف بھکر پولیس کا بہت احسن اقدام ہے یہ مافیا اپنی جیب میں بھرنے کے لیے پنجاب پولیس کو بد نام کرتا ہے وزیراعلی پنجاب ائی جی پنجاب اور ڈی پی او بھکر سے گزارش ہے کہ ٹاؤٹ مافیا کا سب ریکارڈ طلب کر کے ان کے خلاف بھرپور طریقے سے کاروائیاں کی جائیں تاکہ جرائم پیشہ عناصر کی پشت پنائی کرنے والے بھی اپنے انجام کو پہنچ سکیں تاکہ ائندہ کوئی ایسی جرات نہ کرے
لیہ چوبارہ میلہ عنایت شاہ پر لڑائی ج ھ گڑے اور فائ رن گ کے واقعہ سمیت سیکورٹی رسک کے خدشات کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے تھیٹر الیکٹرک جھولے سمیت دیگر اقدامات کی اجازت دینے سے انکار کردیا،لکی ایرانی سرکس سمیت تھیٹر مالکان نے سامان باندھ کر رخصتی پکڑ لی روانگی و سامان لوڈنگ کے مناظر ویڈیو میں دیکھے جاسکتے ہیں
اگر اپ کے گھر سے تیل یا سونا نکل آئے تو وہ حکومت کا ہے اور اگر چرس نکل ائے تو وہ اپ کی ہے؟؟؟؟؟.
پورے ملک میں 1500والا ہیلمنٹ
5000 میں مل رہا ہے
وہ پوچھنا یہ تھا پیرا فورس کس لیئے بنائی تھی صرف غریب کی ریڑھی الٹانے کے لیے
02/12/2025
بریکنگ نیوز
ڈپٹی کمشنر بھکر محمداشرف کا تبادلہ،
احسن علی جمالی ڈپٹی کمشنر بھکر تعینات ذرائع نئے تعینات ڈپٹی کمشنر بھکر احسن علی جمالی کا تعلق صوبہ بلوچستان سے ہے اس سے قبل وہ ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب تعینات تھے،
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when voice news bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.