Daily jobs
This page is for information about jobs.
17/05/2026
17/05/2026
16/05/2026
16/05/2026
FPSC Jobs
15/05/2026
15/05/2026
پاکستان کی تمام سرکاری و نجی جامعات میں ایم۔فل اور پی ایچ۔ڈی پروگراموں میں داخلے سے قبل متعلقہ ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ یہ ٹیسٹ ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان (HEC) کے زیرِ انتظام اس کے ذیلی ادارے Education Testing Council (ETC) کے ذریعے منعقد کیے جائیں گے۔
یہ شرط ملک بھر کی تمام جامعات میں داخلوں پر لاگو ہوگی اور اس کا اطلاق Fall-2026 کے داخلوں سے کیا جائے گا.