Waqas khan official
My mother is my life � We are not pretty but loyal..
عدالتوں کا نظام درہم برہم ہے
بظاہر یہ صاف شفاف عمارتیں دیکھنے کے لیے ہیں
ان میں اتنا دم ہے ہی نہیں عوام کو عام سطح پر انصاف فراہم کر سکیں
لیکن نوجوان طبقہ تم
جہاں بھی جاؤ حق کے لیے ڈٹے رہنا عظیم رہنا مثال بننا
کسی فساد تعصب لالچ کا شکار نہ ہونا نہ ساتھ دینا
حلال کھانا ہیرو بننا سکون سے سونا
🌎⚖️
کسی بھی معاشرے میں حقیقی معذور وہ ہوتے ہیں۔
جو آنکھیں رکھتے ہیں مگر حقیقت کو نہیں دیکھتے۔
کان رکھتے ہیں مگر سچ سٌننا پسند نہیں کرتے۔
زبان رکھتے ہیں مگر حق بات کہنے سے ڈرتے ہیں۔
اور دماغ رکھتے ہیں مگر سوچنےاور سمجھنے کی صلاحیت سے محروم رہتے ہیں۔۔۔!!!🌎⚖️
27/02/2025
Sir Saqlain 🌸
08/12/2024
F**K WHAT THEY THINK 🦅⚖️
A people without the knowledge of their past history, origin and culture is like a tree without roots 🦅⚖️
MOSSAM
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Bunerwal
0000