slay bar
I'm skin and hair expert
contact for free constantly
28/07/2026
ایک بندے نے ریڑھی لگائی ہے۔۔پروڈکٹس سستی ہونگی۔۔۔ہر آتا جاتا بندہ لے بھی لے گا۔۔کیونکہ سستی ہیں۔۔۔اس بیچنے والے بندے کی محنت بھی زیادہ نہیں ہے۔۔۔ریڑھی لگاو اور بیٹھ جاو۔۔۔لیکن اس بندے کا منافع یا ماہانہ آمدنی مشکل سے چند ہزار ہوگی۔۔۔گھر مشکل سے چلے گا۔۔۔۔
دوسرے بندے کی دکان ہے۔۔۔پروڈکٹس مہنگی ہونگی۔۔ظاہر ہے۔۔ہر آتا جاتا بندہ نہیں لے گا۔۔لوگ آئیں گے قیمت پوچھیں گے چلے جائینگے۔۔۔۔ محنت بھی زیادہ ہے۔۔اس بندے کو پروڈکٹس سیلنگ بڑھانے کے لیے اشتہار چلوانے پڑیں گے کارڈ بنانے پڑیں گے۔۔۔دکان کا مہنگا کرایہ دینا پڑے گا۔۔اور بھی محنت ہوگی۔۔۔لیکن اسکا منافع اور آمدنی لاکھوں میں ہوگی۔۔اپنا گھر گاڑی سب ہوگا۔۔۔کیوں؟؟؟
کیونکہ دکان والا بندہ ریڑھی والے بندے سے زیادہ سمجھ دار اور پڑھا لکھا ہے۔۔۔زیادہ محنتی ہے۔۔۔
آپ لوگ خود فیصلہ کر لیں اپ کہ آپکو کم محنت سستی پروڈکٹس والا کام لے کر ریڑھی والا بننا ہے۔۔۔یا پڑھا لکھا سمجھ دار بن کر دکان والا بننا ہے۔۔۔
دنیا میں ایسے بہت سے بزنس ہیں جو اوریفلیم سے شدید مشکل ہیں۔۔لیکن ان میں پھر انکم بھی منتھلی ملینز میں ہیں۔۔۔
اوریفلیم میں آپ لاکھوں کما سکتے ہیں۔۔۔ملینز نہیں۔۔اس لیے یہ اس لیول کا مشکل نہیں ہے۔۔۔۔
آپ لوگ روزانہ کا ایک دو گھنٹہ پراپر ٹائم ٹیبل سیٹ کر کے دینا شروع کریں۔۔پھر رزلٹس دیکھیے گا۔۔
24/07/2026
https://chat.whatsapp.com/H5bLz91r4OW7dpKGKsa2CZ?s=cl&p=a&ilr=1&amv=1💖 Welcome to Slay Bar by Shafteen 💖
Assalam-o-Alaikum! 🌸
Yahan aap ko original beauty aur skincare products, skincare tips, beauty guidance, aur exclusive offers milengi.
✨ Original Products
✨ Skin & Hair Care Solutions
✨ Beauty Tips & Tricks
✨ Amazing Deals & Discounts
✨ Friendly Beauty Consultation
Aaj hi group join karein aur apni beauty journey ko aur bhi khoobsurat banayein. 💕
24/07/2026
کس کس کی شادی💍👑👫👰 ہے پانچ سے چھ ماہ تک؟
اگر سیلون سے چھ مہینے پہلے ٹریٹمنٹ لینا سٹارٹ کرتے ہیں تو پر سیشن تقریبا پانچ سے چھ ہزار میں پڑتا ہے چھ مہینے میں تقریبا ایک لاکھ تک خرچہ ہو جاتا ہے اور پھر ایک مہینے کے بعد دوبارہ سے اپ کے منہ پر چھائیاں، بال اور پگمنٹیشن آنا شروع ہو جاتی ہے۔🥹💔
تو کیوں نہ ہم بجٹ میں رہتے ہوئے ایسی سکن کیئر استعمال کریں جو ہماری جیب پر بھی بھاری نہ ہو اور ہماری جلد بھی بعد میں خراب نہ ہو۔🥳✨
پہلے تو یہ دیکھتے ہیں کہ سکن کیئر ہمارے کون کون سی جلد کے مسئلے حل ہوں گے نمبر ون اگر منہ پہ داغ جب ہیںتع اس کو ختم کرے گی چھائیوں کو ختم کرے گی اپ کی سکن کلر برائٹ کرے گی اگر آنکھوں کے پاس لائنیں بن رہی ہیں اس کو ختم کرے گا ڈسکلریشن کو ٹھیک کرے گا اور سب سے زیادہ امپورٹنٹ چیز یہ کسی قسم کا بھی سائیڈ ایفیکٹ نہیں دے گا اپ کو نیچرل گلوملے گی جلد تادیر جوان رہےگی۔
یہ سیٹ پورے چھ ماہ چلتا ہے اور جلد کے تمام مسائل حل کرتا ہے۔
۱۔ داغ دھبے ختم کرتا ہے۔
۲۔ دانوں کے نشانات مٹاتا ہے۔
۳۔ چھائیاں ختم کرتا ہے۔
۴۔ قدرتی گلو دیتا ہے۔
۵۔ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو کم کرتا ہے۔
۶۔ کولیجن کی پراڈکشن کو بڑھاتا ہے۔
۷۔ جلد کو دیرپا جوان رکھتا ہے۔
۸۔ تمام جلد کی اقسام کے لیے یکساں مفید ہے۔
۹۔ ایک سیٹ تمام مسائل حل کرتا ہے تو اور کیا چاہیے؟ 😍✨🥳
آرڈر کے لیے وٹس ایپ پر رابطہ کریں
03490268695
ہمارا آج یہ فیصلہ کرے گا کہ مستقبل کیسا ہوگا ہمارا۔۔
اگر آپ آج کچھ سیکھ رہے ہیں۔۔۔اور کوشش کر رہے ہیں۔۔تو آنے والے وقت میں آپ خاندان کی امیر independent عورتیں ہونگی۔۔۔
اگر آپ آج سوشل میڈیا سکرولنگ پر وقت ضائع کر رہی ہیں۔۔تو اگلے سالوں میں ناکام اور دوسروں کے فیصلوں کی محتاج عورتیں ہونگی۔۔۔
چوائس ہم سب کی اپنی ہے۔۔۔
وقت کا درست استعمال کبھی بھی آسان نہیں ہوتا۔۔نفس پر کنٹرول کر کے نیند قربان کر کے راتیں جاگ کر کام سیکھنا پڑتا ہے۔۔لیکن یہ سیکھنے والا مشکل وقت بہت تھوڑا ہوتا ہے۔۔۔آگے آسانیاں ہی آسانیاں ہوتی ہیں۔۔
محنت کے لیے مائنڈ بنے تو یہ آیات یاد رکھیے گا👇🏻
ان مع العسر يسرا : یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
*ایک اور حدیث ہے*
المؤمن القوي خير وأحب إلى الله من المؤمن الضعيف، وفي كل خير. احرص على ما ينفعك، واستعن بالله ولا تعجز…
اردو ترجمہ:
“طاقت ور مومن اللہ کے نزدیک کمزور مومن سے بہتر اور زیادہ محبوب ہے، اگرچہ دونوں میں خیر ہے۔ جو چیز تمہیں فائدہ دے اس کی حرص رکھو، اللہ سے مدد مانگو، اور عاجز نہ بنو…
اللہ تعالی کو پسند ہیں وہ لوگ جو اللہ کی دی ہوئی عقل جیسی نعمت کا استعمال کر کے خود کو مضبوط بنا لیتے ہیں
Kya aapke pair bhi phat gaye hain? 😟
Oriflame FeetUp Cream se paayein naram aur mulayam pair 👣
Roz raat ko lagayen, subha farq dekhein
Order ke liye DM karein 💬
Duologi Fall Resist Shampoo by Oriflame
Kya karta hai ye? 👇
✅ Reduces hair fall
✅ Strengthens hair roots
✅ Caffeine + Hairgenyl Technology
✅ For weak, falling hair
Oily skin aur acne ka permanent hal!
Oriflame Pure Skin Face Wash ab apke skincare me shamil karein 🌿
Din me 2 bar use karein aur farq khud dekhein
Order ke liye DM karein 💬
゚viralシ
18/07/2026
✨ 99 Products use karne se behtar hai 1 Complete Skincare Routine! 💜
Kya aap bhi baar baar products change karke thak chuki hain, lekin skin phir bhi dull, oily ya pimples se free nahi ho rahi? 😔
💚 Oriflame Pure Skin Kit aap ki skincare routine ko simple aur effective bana sakti hai.
✔️ Deep Cleansing
✔️ Oil Control
✔️ Pimples & Blemishes Care
✔️ Fresh, Healthy Looking Skin
💬 Ab mujhe comments mein batayein: Aap ka sab se bara skin issue kya hai?
1️⃣ Pimples
2️⃣ Oily Skin
3️⃣ Blackheads
4️⃣ Acne Marks
👇 Apna answer sirf number likh kar dein!
📩 Original Oriflame Products order karne ke liye inbox karein.
17/07/2026
اوریفلیم کا یہ سن بلاک پروٹیکشن دینے کے ساتھ ساتھ اینٹی ایجنگ کے لیے بھی ڈیزائن کیا گیا ہے۔۔۔یعنی یہ سکن کو سورج کی شعاؤں سے حفاظت تو دے گا۔۔ساتھ سکن کو وقت سے پہلے ایجنگ/بڑی عمر کے اثرات کی طرف جانے سے بھی بچائے گا۔۔۔
اس میں SPF50 ہے یعنی ہائی پروٹیکشن ہے۔۔۔اسکا فوری فائدہ یہ ہے کہ سکن کو موائسچرائز بھی کرے گا سافٹ بھی کرے گا اردگرد کی پولیشن سے سورج کی شعاؤں سے حفاظت بھی کرے گا۔۔۔اور لانگ ٹائم فائدہ یہ ہے کہ سکن کو ایجنگ سے سکن کا کلر اور ٹیکسچر
خراب ہونے سے بچائے گا۔۔۔
اس میں شامل ہیں۔۔۔👇🏻
Advanced Skin Protect 👇🏻
یہ اینٹی آکسیڈنٹ سے بھر پور ٹیکنالوجی ہے اینٹی آکسیڈنٹ سکن میں موجود کولیجن کی مقدار کو کم ہونے سے بچاتا ہے۔۔۔جس سکن پر ایجنگ جلدی نہیں آتی۔۔۔۔
Broad Spectrum UVA and UVB filters 👇🏻
یہ سورج کی شعاؤں سے سکن کلر کو خراب ہونے سے بچاتا ہے۔۔۔۔سکن پگمینٹیشن یا سکن کے داغ دھبوں کو بھی کلئیر کرتا ہے۔۔۔
Vitamin E 👇🏻
یہ وٹامن بہترین ہے سکن ٹیکسچر کو ہیلتھی رکھنے کے لیے سکن ٹیکسچر کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے۔۔۔سکن کا کھردرا پن یا سکن گڑھے اس طرح کے مسائل کے لیے بہترین ہے۔۔۔یہ وٹامن سکن کو
سموتھ کرتا ہے۔۔۔
یہ ہر طرح کی سکن ٹائپ اور ہر عمر کے لوگوں کے لیے بہترین ہے۔۔سب اسکو استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔
16/07/2026
آپ میں سے کچھ لوگوں کو یاد ہوگا تقریباً دو سال پہلے میں نے پرائیوٹ پارٹس کے ہیئر ریموو کرنے کیلئے ایک چیز بتائی تھی۔جوکہ ایک مشین ہے Epilator میں نے دو سال استعمال کیا اور آج آپ سب کے ساتھ اس کا ریویو شیئر کرنے لگی ہوں۔
میری جلد چونکہ بہت زیادہ سینسیٹو ہے تو جو بھی استعمال کرتی تھی ریشس اور جلد سیاہ ہو جاتی تھی جب مجھے اس مشین کا پتا چلا تو میں نے فوراً سے لے لی کیونکہ میں پہلے ہی بہت مہنگی ویکس پر انویسٹمنٹ کر کے تھک گئی تھی تو یقین مانیں اس مشین نے میرے زندگی آسان کر دی۔پہلے میں نے یہ Epilator لیا تھا جو بہت کم عرصہ چلا اور ریچارج ایبل بھی نہیں تھا اس لیے استعمال میں مسئلہ ہوتا تھا دوسرا پہلی دفعہ لیا تھا تو زیادہ سمجھ بھی نہیں تھی لیکن اب میں جو Epilator استعمال کر رہی ہوں وہ بہت ہی کمال کا ہے۔ ایک تو ریچارج ایبل ہے ، دوسرا سپیڈ پہلے والے سے پانط گنا تیز ہے اور سب سے اچھی بات قیمت بھی مناسب ہے۔مارکیٹ میں مختلف Epilator ہیں جن کی
قیمتیں ایک ہزار سے تیس ہزار تک ہیں۔آن لائن بہت سے پیجز ہیں لیکن کیونکہ میں نے آن لائن نہیں لیا اس لیے میں ریکیمنڈ نہیں کروں گی ہاں اگر آپ میں سے زیادہ لوگوں کو لینا ہوا تو میں ہول سیل میں دس یا بیس پیسز آپ لوگوں کو ڈلیور کروا دوں گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.