Umair Design

Umair Design

Share

Umair Design Technology

15/04/2025

⚠️نوٹ مکمل پڑھیں ⚠️میں عمیر ایک گانڈو بندا ہوں لوگوں کو ٹیوشن اور قرآن کے بہانے ان کو گندی اور فحاشی فلمے دیکھتا ہوں
لہذا یہ آکاونٹ اس بندے نے ہیک کر لیا ہے جس کی دوست سے مینے فحاشی تصاویر کی ڈیمانڈ کی تھی اور یہ پوسٹ بھی اسی شخص نےاپلوڈ کی ہے

10/04/2025

*تہجد*
جب اللہ رات کے آخری پہر تمہیں ملاقات کے لیے بلاتا ہے، تب وہ تمہیں اپنے در سے خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ ❤️

06/04/2025

*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اسے دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا کر، ہر قدم پر اس کا ساتھ دے، اس کی آزمائشوں کو ختم کر دے اور اس کی زندگی کو اپنی رحمتوں سے نواز کر خوشیوں سے بھر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

04/04/2025

*الـــســـــلامُ علــیـکـم صُـبـح بــخــیــر🍒*

*اپـنـی صـبـح کــا آغــاز درودِ پــاکـــــ سـے کـرتـے ہــیـں🩵🍒🕊️*

🌸 *بِــــسْمِ اللّٰهِ الرَّحــمٰنِ الرَّحِيْــم-🌻*

*🌿🌻 ﺍﻟـﻠّٰـﻬُﻢَّ ﺻَـﻞِّ عَلٰی ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﻭَعَلٰی ﺁﻝ ِﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَـﻠَّـﻴْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴـﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْـــﺮَﺍﻫِـــﻳـــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَﻤِﻴـﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ-🌸🌿*

*🌿🌻 ﺍﻟـﻠّٰـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْ عَلٰی ﻣُﺤَـــﻤَّﺪٍ ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُﺤَـــﻤَّﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ-🌸🌿*

03/04/2025

اب تک آپ کے روزے کیسے گزرے؟

بہترین ❤️
مشکل 😢

03/04/2025

وہ مہینہ آ رہا ہے، جس کے صرف تین دن عید ہوتی ہے، اور وہ مہینہ جا رہا ہے، جس کی ہر شام عید سے بھی بہتر ہوتی ہے۔ ❤️

03/04/2025

*عید خوشیوں کا دن ہے، مگر کچھ کمی ہمیشہ محسوس ہوتی ہے…*

ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے عزیز اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ ان کی یادیں دل کو غمگین کر دیتی ہیں، مگر ان کے لیے دعا کرنا اور ان کی نیت سے نیکی کرنا ہمارے پیار کے اظہار کا بہترین طریقہ ہے۔ میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ خصوصاً میرے والد محترم اور تمام مرحومین کے لیے دعا کریں۔

اے اللہ! ہمارے پیاروں کی مغفرت فرما، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، ان کے گناہوں کو معاف فرما، ان پر رحمتوں کی بارش فرما، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ ہمیں صبر، ہمت اور استقامت عطا کر، اور ہماری دعاؤں کو ان کے لیے ذریعۂ رحمت بنا دے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲

جزاکم اللہ خیراً۔ ❤

03/04/2025

*اے اللہ!*
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقین کامل ہے، اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

03/04/2025

*اے اللہ!*
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Campbellpore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Attock City
Campbellpore
43600