جنگ و جدل
موجودہ خطرناک جنگی صورت حال اور پاکستان
Good اور bad طالبان
یوں تو بہت سے پڑھے لکھے لوگ پاکستانیوں کو سمجھاتے رہے کہ گڈ اور بیڈ کچھ نہیں ہے یہ جو گڈ دکھتے ہیں یہی بیڈ ہیں کیوں کہ سب کا امیر ایک ہی ہے
جنرل ضیاء سے لے کر باجوہ آصف غفور فیض حمید سب ان کو اچھا سمجھتے رہے اور ان کی حکومت آنے پے خوشی کا اظھار بھی کھل کر کیا تھا
مولوی یعقوب جو آج کل افغانستان کا خواجہ آصف لگا ہوا ہے اس نے اعلان کیا کہ اب حملہ ہوا تو ہمارا حملہ بھی اسلامآباد میں ہوگا
مولوی صاحب بیس سال سے تم نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے
اب کی بار جناب عاصم منیر صاحب تم لوگوں کی سن نہیں رہا بهگا بهگا کر مار رہا ہے کیوں کہ وہ پرانے دن گئے جب تم دشمنوں کا کھا کر بھونکتے بھی پاکستان پے تھے اور اسی ہزار لوگ مار دیے جنت کی ٹکٹیں بانٹ بانٹ کر
دعا ہے اللّه فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سایا ہمارے اور تمھارے سروں پر سلامت رکھے
موجودہ جنگی صورت حال کا سب سے بڑا فائدہ انڈیا کو ہوا ہے مصروفیات زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹرمپ نے کوئی اور جہاز نہیں گرایا
🤣😁🙄🙄🙄
اللّه کا بندہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Campbellpore