Peshawar zalmi cricket fans
only zalmi fans
17/05/2026
9000 international runs in this decade ✨
No one got there before Babar Azam, as he becomes the first and only batter to reach the milestone 👑🇵🇰
17/05/2026
Appreciation Post 💛
Zalmi Star, Khurram Shahzad, took an impressive 4️⃣ wickets in the first innings of the 2nd Test match against 🇧🇩 ⚡
Keep shining 🌟
17/05/2026
6️⃣8️⃣ runs off 84 balls, a knock filled with class and composure ✨
Babar Azam brought up his 3️⃣1️⃣st Test fifty 💚
13/05/2026
🚨**تاریخ رقم ہو گئی!**🚨
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کرکٹر بابر اعظم کو FIFA کی جانب سے خصوصی دعوت نامہ دیا گیا ہے۔ وہ FIFA ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب اور افتتاحی میچ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔ ⚽🏆
بابر اعظم 14 جون کو میکسیکو پہنچیں گے، جہاں وہ بطور خاص مہمان جنوبی افریقہ بمقابلہ میکسیکو کا میچ دیکھیں گے۔
یہ FIFA ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ کسی کرکٹر کو FIFA کی جانب سے خصوصی دعوت دی گئی ہو۔
یہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے جنوبی ایشیا کے لیے ایک فخر کا لمحہ ہے۔🇵🇰
11/05/2026
پشاور زلمی کو چیمپئن بنوانے والے سری لنکن کھلاڑی کوشل مینڈس کو سری لنکا ٹیم کی کپتانی ملنے کا امکان
11/05/2026
Bangladeshi Army Officer’s Selfie With Babar Azam Wins Hearts During Pakistan Team Practice
11/05/2026
🚨 Squad Alert 🚨
Pakistan’s ODI squad for the Australia series will be announced this Friday 🇵🇰
06/05/2026
پاکستانی شاہینوں نے بنگلہ ٹائیگرز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل اسٹوڈیو میں فوٹو شوٹ مکمل کر لیا، جہاں سب نے خوب اسٹائل مارے 🔥 لیکن اصل امتحان تو گراؤنڈ میں ہوتا ہے۔ اسٹوڈیو میں تو سب ہی اسٹائل دکھا لیتے ہیں، مگر میدان میں پرفارمنس دے کر کون اپنا اسٹائل ثابت کرتا ہے، یہ ابھی دیکھنا باقی ہے 💪 پہلا ٹیسٹ میچ 8 تاریخ بروز جمعہ ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا 🏏🇵🇰🇧🇩
06/05/2026
Every victory has a signature 💛🏆
Ours is written by these minds ⚡
Win a trophy 🏆 moment look at Babar Azam style 2026 PSL wining PLS captain of Peshawar zalmi #2026
04/05/2026
One trophy. Passing through every hand that built this moment 🏆💛
This isn’t just celebration… this is the Rise ⚡
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Chakdara Fort
18800