Ayaz Mughal

Ayaz Mughal

Share

Pershan hony Waly ko kabi na kabi sakoon mil jata ha lekan pershan karny Wala hamesha sakoon ki talash me hi rehta ha

12/12/2025

سعودی عرب میں مقیم ایک دوست بتا رہا تھا کہ؛
"میں جدہ میں ایک دعوت پر مدعو تھا، وہاں ایک عربی کو دیکھا جو چائے پہ چائے " پی جا رہا تھا، میں نے اس سے کہا آپ اتنا چائے کیوں پی رہے ہیں؟ "
اس نے جواب دیا کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ میرے والد کی عمر 105 سال ہے اور وہ بالکل صحت مند ہیں !!!

میں نے پوچھا: "کیا وہ چائے زیادہ پیتے تھے؟"

اس نے جواب دیا : نہیں، وہ لوگوں کے نجی معاملات میں ٹانگ نہیں اڑاتے تھےل

11/12/2025
11/12/2025

میچیورٹی کسے کہتے ہیں۔؟

میچیورٹی کیا ہے ؟

میچیورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے ؟

میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہوجاتے ہیں، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو Yes " یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتے ہیں کہ I'm

اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپکے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔

یاد رکھیں۔

گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک ہی کتا بھونکتا اور دوڑتا رہتا

ہےنہ ہی کتا آپ گاڑی چھیننا چاہتا ہے سے

نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے

اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے

ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔

اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف متوجہ رہیں

یاد رکھیں

آپ کو تلخ نہیں ہونا آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔

آپ کو چالیں چلنے والا

جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔

آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔ آپ کو لگے زخم ہیں، دل پر ہیں اور روح پر بھی ہیں

لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔

مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔

مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔

چھوڑ دیں جو ہوا، جانے دیں جس نے جو کیا۔

اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔

زخم دینے والوں تکلیف پہنچانے والوں

روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال

ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا

رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔

رب کا بندہ بننے کی کوشش کریں

10/12/2025

کر کے اوہدے نال محبت
میں کیتی پامال محبت

اوہدے توں میں ہرنا نئیں سی
کھیڈ گیا اوہ چال محبت

کن وچ مُندراں، پیریں گھنگروَ
کھِلرے ہوئے وال محبت

تِکھیاں سولاں جَر سکنی ایں؟
تاں فیر کُڑیے پال محبت

میں اوس موہڈے نال کھلوتی
جس موہڈے دی شال محبت

سارے رنگ ای کھا جاندی اے
کر کے اکھاں لال محبت۔۔۔۔

سولاں تیکر لے جاندی اےُ
بہتی پھلاں نال محبت

رونا ہوندا اے عمراں دا
رہندی اک دو سال محبت

جیکر سِر توں چُنی لاہوے
چلھے دے وچ بال محبتُ

نرگس جین لئے کافی نئیں سی
سُکی روٹی، دال محبت

(نرگس نور)

02/12/2025
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Chakwal