HPF Chakwal
It is to become the voice of the needy people's of Chakwal
09/10/2024
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا چکوال دورہ۔ ایم این اے چکوال سلطان حیدر علی خان اور ڈی سی چکوال بھی ساتھ تھیں ،
صوبائی وزیر صحت ڈی ایچ کیو کا دورہ کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئے،
ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ڈینگی وارڈ ،سٹی سکین اور دیگر وارڈ کا دورہ کیا عوام سے بات چیت کی اور شکایات سننے کے بعد ان کے لیے ڈسی چکوال کو ہدایت کی اور صحافیوں سے گفتگو کی ان کے سوالات کا جواب دیا ،
*Reporter Updates
الحمدللہ ایک اور فیملی کے گھر راشن پیکج پہنچا دیا گیا ہے جن بھائی نے مدد کی ان کا بہت شکریہ ۔
الحمدللہ 4 فیملیز کو راشن پیکج مل گیا جن بھائی نے مدد کی ان کا بہت شکریہ
چکوال میں 4 سفید پوش فیملیز کیلئے راشن کی ضرورت ہے ۔حسب توفیق تعاون کی درخواست ہے ۔شکریہ
02/02/2023
21/01/2023
Alhamdolillah Decent Medical store Pinwal road Chakwal py Free Medical Camp ka inqad kea gea jis main khawateen ka free check up kea gea
Ultrasound keay gay Laboratory test r Medicine free mareezon ko de gain
16/01/2023
InshAllah 20.Jan.2023
Friday
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chakwal
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |