Kahoot farms
Pure extra virgin olive oil available here.
السلام علیکم
1) نام:علی کہوٹ
2) شہر :چکوال
3) پروڈکٹ کی مکمل تفصیل ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل
4) کوالٹی :اے ون
5) ڈیلیوری چینل: کیش آن ڈ یلیوری
6) ڈ یلیوری کا وقت: پانچ سے چھ دن
12/07/2024
زیتون ایک درخت ہے جس کا پھل زیتونہ کہلاتا ہے۔ اس پھل سے جو تیل حاصل کیا جاتا ہے اس سے روغن زیتون کہا جاتا ہے۔ روغن زیتون کے بے شمار فوائد ہیں کئی احادیث میں بھی اس کا ذکر ہے اور بعض حوالوں سے اسے 70 بیماریوں کے لیے شافی قرار دیا گیا ہے ۔زیتون کے تیل کی مالش کرنے سے اعضاء کو قوت حاصل ہوتی ہے ۔پٹھوں کا درد جاتا رہتا ہے ۔عرق و نساء کا بہترین علاج ہے۔ زیتون کے تیل کو مرہم میں شامل کر کے لگانے سے زخم بھر جاتے ہیں ۔زیتون کا تیل تیزابیت کو ختم کرتا ہے۔ دمہ کے مرض کا اس سے بہتر کوئی علاج نہیں۔۔ خالص ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل ایک لیٹر 4400 روپے میں اور ادھا لیٹر 2200 روپے میں دستیاب ہے ۔۔ ایک دفعہ اعتماد کر کے دیکھیں اپ کو مایوسی نہیں ہوگی۔
12/07/2024
ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل ایک لیٹر 4400روپے میں۔ادھا لیٹر 2200 روپے میں ۔
11/07/2024
پاکستان میں بہترين زيتون کے تیل کی پیداوار شروع ھو گی ھے جو مارکیٹ میں موجود امپورٹیڈ دوسرے درجے کے تیل کے مقابلے میں انتہای اعلی معيارکا حامل ہے ۔
اپنی بہترین خصوصیات کی وجہ سے قیمت میں قدرے ذیادہ ہے لیکن زيتون کےتیل کی پہچان رکھنے والےھمارا تیل استعمال کرنے کے بعد کوئ اور تیل مارکيٹ سے نہیں خریدتے -
زیتون کا تیل بلڈ پریشر کے مرض میں انتہائ مفید ہے ۔ شوگر کا علاج کرتا ہے۔ فالج اور جوڑوں کے درد میں آرام دیتا ہے۔
دل کی بیماریوں میں استعمال انتہائ فائدہ دیتا ہے ۔ کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔
دمہ اور سانس کے امراض میں مفید ہے ۔ ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے ۔ السر کی بیماری کا علاج ہے ۔
پیٹ کے تمام امراض میں اس کا استعمال نہایت مفید ہے ۔ زیتون کا تیل تپ دق کا اچھا علاج ہے ۔ زيتون کا مالش کا تیل پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے -
جوڑوں کےدردمیں آرام ديتا ھے جسم کمزور اعضاء کو مضبوط کرتا ہے -
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chakwal
48800
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| 14:00 - 18:00 |