GBHS Killi Millat Abad Chaman
گورنمنٹ بوائز ہاٸی سکول ملت اباد چمن�ہیڈ ماسٹر Bilal attar saab
08/04/2026
اعلانِ داخلہ 2026
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ملت آباد میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
تمام والدین و سرپرست حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کا داخلہ جلد از جلد کروائیں۔
ضروری کاغذات:
برتھ سرٹیفکیٹ
رزلٹ کارڈ
داخلہ فیس
مزید معلومات کے لیے سکول آفس سے رابطہ کریں۔
07/04/2026
اعلانِ داخلہ 2026
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ملت آباد میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
تمام والدین و سرپرست حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کا داخلہ جلد از جلد کروائیں۔
ضروری کاغذات:
برتھ سرٹیفکیٹ
رزلٹ کارڈ
داخلہ فیس
مزید معلومات کے لیے سکول آفس سے رابطہ کریں۔
29/01/2026
تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نہم اور دہم کی رول نمبر سلپس موصول ہو گئی ہیں۔ براہِ کرم دفتر سے اپنی
Gove Boys High School Millat Abad Chaman رول نمبر سلپ حاصل کریں۔
Result Card🥀🥀🥀
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ملت آباد میں چار دیواری کا کام جاری ہیں
🧑💻🧑💻🧑💻🧑💻🧑💻🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦
چمن / گورنمنٹ ہائی سکول ملت آباد میں سالانہ نتائج کے سلسلے میں پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی جے یو آئی کے مرکزی رہنماء مولانا مفتی محمد قاسم صاحب تھے تقریب میں آئی آر سی کے حبیب اللہ صاحب کمیونٹی ممبرز اور اساتذہ کرام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، طلباء نے مختلف موضوعات پر اپنے پرجوش تقاریر پیش کئے مہمان گرامی نے بچوں کے صلاحیتوں کو خوب سراہا اور پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے آخر میں سکول انتظامیہ نے بچوں کیلئے بریانی کا اہتمام بھی کیا گیا ۔
ملت آباد سکول کی خوبصور ریزلٹ کارڈ🧑💻🧑💻🧑💻🧑💻🧑💻
سکول کا لوگو ہماری پہچان اور ہمارے تعلیمی مقصد کی علامت ہے۔
بینر پر درج الفاظ ہمارے عزم، محنت اور کامیابی کی ترجمانی کرتے ہیں۔
سکول کا جھنڈا اتحاد، نظم و ضبط اور روشن مستقبل کی امید کا نشان ہے۔
یہ لوگو، بینر اور جھنڈا مل کر ہمارے ادارے کی مضبوط بنیاد اور اعلیٰ اقدار کو ظاہر کرتے ہیں۔
ان نشانیوں کے ساتھ جڑی ہر تصویر ہمارے سکول کی شان اور فخر کی عکاس ہے۔
Category
Website
Address
Chaman
000786
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when GBHS Killi Millat Abad Chaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.