Govt Boys Middle School Killi Faiz Muhammad Shayan
Government Boys Middle School Killi Faiz Muhammad Shayan Daman Chaman
07/10/2026
#چمن گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول چمن میں منعقدہ یوم اساتذہ کی پروقار تقریب میں مجھے بہترین کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا، جس پر میں اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں۔
اس موقع پر میں محترم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب عبدالقدوس صاحب اور ان کی پوری ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے شاندار تقریب کا انعقاد کیا اور تعلیمی خدمات کا اعتراف فرمایا۔
ان کی یہ سرپرستی ہمارے لیے باعثِ فخر اور مزید محنت کا ذریعہ ہے۔ ان شاء اللہ ہم اپنے تعلیمی فرائض کو مزید لگن اور اخلاص کے ساتھ نبھاتے رہیں گے۔
استاد حضرت بلال
فیض محمد شایان چمن
06/10/2026
Good morning
26/09/2026
جماعت اول /
گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول فیض محمد شایان چمن
24/09/2026
گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول فیض محمد شایان چمن
01/09/2026
💉 ویکسینیشن مہم کامیابی سے مکمل
گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول فیض محمد شایان چمن میں 10 سال تک کی عمر کے بچوں اور بچیوں کی ویکسینیشن کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔
اس موقع پر والدین کے تعاون اور محکمہ صحت کی ٹیم کی خدمات کو سراہتے ہیں۔ 🌸
صحت مند بچے، روشن مستقبل 🇵🇰
Category
Address
Chaman
86000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys Middle School Killi Faiz Muhammad Shayan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.