israr ur rehman

israr ur rehman

Share

general information

27/05/2026
19/04/2026

دنیا دہ نو😭
سوک روع دی د لیونو کارونہ کوی
سوک لیونے دے سم کار کول عواڑی😢
د اللہ تقسیم دے نو
بچی دوہ درے پیدا کٸ خو سڑیتوب ورتہ ھم حاٸی

14/04/2026

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہری سے شادی پر پابندی عائد کر دی۔ تاہم، سرکاری ملازم حکومت کی پیشگی اجازت سے کسی ایسے غیر ملکی شہری سے شادی کر سکتا ہے جسے وفاقی حکومت تسلیم کرتی ہو۔ اس سلسلے میں حکومت نے نیا قانون منظور کر کے باقاعدہ یہ نوٹیفکیشن جاری کر دی.

08/04/2026

🔴ایسی پوسٹس ہم ثواب کی نیت سے لگاتے ہیں آپ بھی ثواب کی نیت سے شئیر کیا کریں

08/04/2026

🔴وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دو روزہ تعطیلات کا اعلان

03/04/2026

تمام ممبر سے گذارش ہے ابھی سے آیات *کریمہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین* کا ورد شروع کرے کیونکہ اللہ ناراض ہے اور ان آیات کریمہ کے ورد کرنے سے اللہ تعالیٰ کا غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے کم از کم ہر ایک ممبر 300 بار ابھی پورا کرلے۔ جزک اللہ.

25/03/2026

‏*🔴70 سال سے زائد عمر کے لوگوں کیلئے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں علاج فری کردیا گیا ۔ گروپس میں شئیر
کریں شکریہ*

‏عزیز دوستو، بزرگ شہریوں کیلئے ایک بڑی سہولت مفت مہیا کرنے کا اعلان ہوا ہے، عام شہریوں تک معلومات پہچانے کا ذریعے بنیں تاکہ ضرورتمند اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔

Category

Telephone

Website

Address

Charsadda
CHARSADDA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when israr ur rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Charsadda.