Atta ullah official

Atta ullah official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atta ullah official, Health/Beauty, hajiabad, Charsadda.

17/03/2026

لوگوں نے مجھے کہا کہ آپ پیچھے ہٹ جائیں، کیونکہ آپ کے آستانے میں تو آج تک کبھی پولیس اپنی وردی میں بھی نہیں آئی، اور اب مسلسل چھاپے پڑ رہے ہیں، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔
تو میں نے ان سے کہا کہ ہم نے نہ کوئی چوری کی ہے، نہ ڈکیتی کی ہے، نہ کرپشن کی ہے نہ دھشتگردی اور نہ ہی اس ملک سے کوئی غداری کی ہے۔
اگر اس مشن کی وجہ سے، جس مشن پر ہم قائم ہیں، یہ حالات آتے ہیں تو ہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں۔ اگر اللہ کریم جلّ جلالہٗ نے حضور ﷺ کی نسبت سے اس آستانے کو عزت دی ہے، اور لوگ اسی نسبت سے ہمارے ہاتھ چومتے ہیں، تو اسی ہاتھ میں کبھی ہتھکڑی بھی لگ جائے تو اس میں کوئی تعجب کی بات نہیں۔
اگر اسی نام کی وجہ سے، جس نام سے اس آستانے کو عزت ملی ہے، اسی نام کی خاطر اس آستانے پر چھاپے پڑتے ہیں تو ہم اس سے گھبرانے والے نہیں۔
ہم ٹکڑے ٹکڑے بھی ہو جائیں تب بھی اس مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ان شاء اللہ۔

03/03/2026

حضرت مولانا مفتی امجد خان صاحب ❣️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Address

Hajiabad
Charsadda
24510