Shah Marble & Granite Factory
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shah Marble & Granite Factory, industrial Zone Subhan Khwar Shabqadar, Charsadda.
شاہ نام ہے اعتماد کا۔ +923477171871
ہول سیل ریٹ پر ماربل اور گرینائٹ دستیاب ہے۔۔
We deal In All Kinds of Marbles &Granite
for Call 📞 and WhatsApp 🪂 +923477171871
25/07/2026
ماربل کا بادشاہ — ذیارت اور خنقہ!
ماشاءاللہ! ضلع مہمند کے ذیارت اور خانقہ کے ماربل پہاڑوں کا حسن دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے قدرت نے اپنی ساری خوبصورتی اسی سرزمین پر نچھاور کر دی ہو۔
واہ! کیا موسم ہے، کیا ٹھنڈی ہوائیں ہیں، کیا حسین نظارے ہیں!
یہ صرف پہاڑ نہیں، بلکہ مہمند کا فخر، ہماری پہچان اور اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ان خوبصورت پہاڑوں، محنت کش مزدوروں اور ڈرائیور بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور اس سرزمین کو ہمیشہ آباد و شاد رکھے۔
ضلع مہمند زندہ باد!
24/07/2026
Cheta white stock available
Watts off no03477171871
13/07/2026
Strawberry limited Stock Available..
فی فٹ 110 روپے۔
رابطہ نمبر۔۔
0347 7171871
13/07/2026
کریڑ 6/12 وائٹ دستیاب ہیں۔۔
رابطہ نمبر
0347 7171871
12/07/2026
بادل ماربل دستیاب ہے فی فٹ 65 روپے۔۔
رابطہ نمبر۔۔
0347 7171871
04/07/2026
زیارت گرے 14 ستر دستیاب ہے۔
رابطہ نمبر۔
0347 7171871
03/07/2026
زیارت واٹر شیڈ ماربل دستیاب ہے فی فٹ 93 روپے۔
رابطہ نمبر۔
0347 7171871
26/06/2026
زیارت گرے ماربل دستیاب ھے فی پٹ 75پے
WhatsApp & call No. 0347 7171871
24/06/2026
زیارت واٹر شیڈ ماربل دستیاب ہیں فی فٹ 100 روپے ۔۔۔
رابطہ نمبر۔۔
0347 7171871
20/06/2026
بادل ماربل دستیاب ہے فی فٹ 60 روپے۔۔
رابطہ نمبر۔۔
0347 7171871
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Charsadda
24601