Saima khan
🍑🍑please Complete 50K 🎉🫂💗
malika�
26/07/2026
یہ شخص پتہ نہیں کون ہے؟ لیکن اس نے ہمارے گاؤں بگڑہ او باجکٹہ کا نام لے کر اور پھر پورے بونیر کے شہداء، پیر بابا رحمۃ اللہ علیہ، شلبانڈی بابا رحمۃ اللہ علیہ، دیگر بزرگانِ دین شہداءو اور علماء کرام کی شان میں نازیبا، توہین آمیز اور گالم گلوچ پر مبنی الفاظ استعمال کیے ہیں ویڈیو نہ دیکھنے کے قابل ہے نہ شیر کرنے کے، تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔💔
ہم ضلع بونیر پولیس اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کی فوری، غیر جانبدارانہ اور قانونی تحقیقات کی جائیں۔ اگر ویڈیو اور دیگر شواہد سے یہ ثابت ہو جائے کہ مذکورہ شخص نے قانون کی خلاف ورزی اور مذہبی و سماجی شخصیات کی توہین کی ہے، تو اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسے نفرت انگیز اور اشتعال انگیز بیانات دینے کی جرأت نہ کرے۔🙏
اختلافِ رائے ہر شخص کا حق ہے، لیکن کسی کی مذہبی شخصیات، شہداء یا علماء کی توہین، گالم گلوچ اور نفرت پھیلانا ہرگز قابلِ قبول نہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے معاشرے کو امن، احترام اور اتحاد عطا
فرمائے۔
paron yaw coment ragli o
jis jis ko chahye inbx