Al Mahi Beauty Salon

Al Mahi Beauty Salon

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Mahi Beauty Salon, Beauty Salon, Mardan Road, with Opposite Wapda office, Near Islamic Bank, Charsadda.

"Experience Beauty, Experience Al Mahi"
*خواتین کے لیے مکمل بیوٹی سروسز کے ساتھ، ہم آپ کو بہترین دیکھ بھال با پردہ ماحول اور خوبصورتی کے نئے انداز پیش کرتے ہیں!*

07/09/2025

🌸✨ ال ماہی بیوٹی سیلون ✨🌸

ہم آپ کو یہ خوشخبری دیتے ہیں کہ ہمارا بیوٹیشن کا فریش کلاس کل (2025-09-08) سے باضابطہ طور پر شروع ہو رہا ہے۔ 🎉
یہ ایک سنہری موقع ہے اُن تمام خواتین کے لیے جو بیوٹی فیلڈ میں اپنا کیریئر بنانا چاہتی ہیں یا گھر بیٹھے پروفیشنل مہارت سیکھنا چاہتی ہیں۔ 💄💅

📚 کلاس کا شیڈول:
🕘 پہلا کلاس: صبح 9 بجے
🕑 دوسرا کلاس: دوپہر 2 بجے

🎯 کورس میں کیا سکھایا جائے گا؟
✔ بنیادی سے لے کر ایڈوانس تک میک اپ ٹریننگ
✔ فیشل، اسکن کیئر اور ہئیر اسٹائلنگ کے جدید طریقے
✔ پریکٹیکل اور پروفیشنل ورک کا تجربہ
✔ سرٹیفکیٹ کے ساتھ مکمل رہنمائی

👩‍🏫 کلاسز تجربہ کار اور ماہر انسٹرکٹرز کی نگرانی میں ہوں گی تاکہ آپ کو بہترین سکلز فراہم کی جا سکیں۔

📍 مقام: ال ماہی بیوٹی سیلون، چارسدہ

✨ آئیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں ✨

01/09/2025

✨💄 ال ماہی بیوٹی سیلون چارسدہ میں خوشخبری! 💄✨

چارسدہ میں پہلی بار ال ماہی بیوٹی سیلون لایا ہے جدید ہائیڈرا فیشل سروس، اور وہ بھی تجربہ کار فیمیل ایکسپرٹ کی نگرانی میں۔ 🌸

ہم آپ کے لئے لے کر آئے ہیں خوبصورتی اور اعتماد سے بھرپور خدمات:
💍 برائیڈل میک اپ
👰 ولیمہ میک اپ
💅 مینی کیور & پیڈی کیور
🌿 مہندی ڈیزائن
✨ اور جدید ترین ہائیڈرا فیشل

تمام سروسز صرف اور صرف پروفیشنل فیمیل اسٹاف کی نگرانی میں فراہم کی جارہی ہیں تاکہ آپ کو ملے بہترین کوالٹی اور سکون دہ ماحول۔

📍 مقام: ال ماہی بیوٹی سیلون، بلمقابل بینک اسلامی اور فیشن خب چارسدہ ٹاور مردان روڈچارسدہ
📞 رابطہ نمبر: 03155952912

اپنی بکنگ آج ہی کنفرم کریں اور بنائیں اپنے خاص دن کو مزید خاص۔ 💖

20/08/2025

✨ ایک اور خوش کسٹمر ✨
الحمدللہ! ہمارے ہائڈرا فیشل کے بعد کسٹمر کا شاندار رزلٹ اور خوشی ہمارے لئے سب سے بڑی کامیابی ہے۔ 💆‍♀️🌸

آپ بھی اپنی اسکن کو نیا گلو دینا چاہتے ہیں تو آج ہی بُکنگ کروائیں۔
📍 Al Mahi Beauty Salon
فون نمبر: 03155952912

19/08/2025

✨🌸 خوشخبری 🌸✨

اب الماہی بیوٹی سیلون چارسدہ میں جدید ہائیڈرا فیشل دستیاب ہے 💆‍♀️💎
اپنی جلد کو دیں نیا جِلوہ، نیا اعتماد اور قدرتی نکھار 🌿✨

✔ گہری صفائی
✔ مردہ جلد کا خاتمہ
✔ جلد کو تازگی اور نرمی
✔ صرف ایک سیشن میں شاندار گلو 💖

📍 وزٹ کریں: الماہی بیوٹی سیلون، چارسدہ
📞 آج ہی اپوائنٹمنٹ بک کریں!

#چارسدہ

18/08/2025

Famous actress Mahnoor, review about Al-Mahi Beauty Saloon Charsadda....

18/08/2025

🌸✨ Big News at Al Mahi Beauty Salon Charsadda! ✨🌸

We are excited to announce that our brand-new Hydra Facial Machine has been installed at Al Mahi Beauty Salon! 💆‍♀️💦

Get ready to experience:
✅ Deep cleansing & exfoliation
✅ Hydration & instant glow
✅ Smooth, youthful & radiant skin
✅ Safe & effective for all skin types

✨ Say goodbye to dull skin and hello to your natural glow! ✨

📍 Visit us at Al Mahi Beauty Salon, Opposite Wapda Colony, near Islamic Bank, Charsadda Tower Charsadda.
📞 For appointments: [03155952912]

17/05/2025

🌟 EID SPECIAL: 50% OFF ALL SERVICES! 🌟
Celebrate Eid in style! Get glamorous for your family gatherings, weddings, or special events with 50% OFF at Al Mahi Beauty Salon.

✨ Services Include:

Bridal & Party Makeup

Haircuts & Styling

Facials & Skincare

Henna/Mehndi Art

And much more!

⏰ Limited Time Offer – Only until Eid!
📍 Locations:

Mardan Road (Opposite Wapda Office/Colony, Bank Islami Charsadda)

Charsadda Branch

📲 Book Now! WhatsApp: 0315 5952912
💬 DM us to reserve your slot!

✨ "Experience Beauty, Experience Al Mahi" ✨

12/11/2024

Hurry up, 50% Discount on all services for limited time.

Visit Al Mahi Beauty Salon Opposite Wapda Colony, near Islamic Bank, Mardan Road Charsadda.

Contact # 0315 5952912

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Mardan Road, With Opposite Wapda Office, Near Islamic Bank
Charsadda
25000